صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنوبی افریقہ کی کپتان میکی وین ورسٹ نے بہترین مہمان نوازی کرنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا
دونوں ایتھلیٹس کی لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بعد روس روانگی ممکن ہوئی تھی
ارجنٹینا نے اسپین کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سلور میڈل حاصل کیا
صارفین نے شاہد آفریدی کے رویے کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا
ناصر اقبال نے محض 15 منٹ کے مقابلے میں پہلا گیم 1-11 سے جیتا
انہت سنگھ نے مصر کی 16 سالہ برتری ختم کر دی
عبدللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے
دونوں ٹیمیں سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پرعزم ہیں
شاہین نے فوری طور پر پاکستان واپسی کا بھی فیصلہ کر لیا
ناہید رانا کو گزشتہ ہفتے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران بائیں جانب کھچاؤ کی انجری ہوئی تھی
اگر طلبہ کو لگتا ہے کہ ان کی محنت کا صلہ نہیں ملا تو یہ تشویش بجا ہے، سچن ٹنڈولکر
سنر اور کارلوس الکاراز کی عدم موجودگی کے بعد زویریف ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ ہوں گے
مختلف زاویوں سے لی گئی تصاویر میں لامین کو ٹرمپ سے ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گیانا ایمیزون واریئرز نے لیگ اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے
امریکی صدر ٹرمپ نے خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے بالوگن کے ریڈ کارڈ معاملے پر انفانٹینو سے رابطہ کیا تھا
اس سے قبل وہ 2021 اور 2025 کے سیزن میں بھی اس فرنچائز کا حصہ رہ چکے ہیں
مستقل کوچ کی تقرری امیدوار کی موجودہ ذمہ داریوں کے باعث کچھ تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے
قومی ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج موجود ہے جس سے کامیابی کی امیدیں روشن ہیں، کپتان
مڈل آرڈر بیٹر اویس ظفر کے ٹیسٹ ڈیبیو کے امکانات روشن ہو گئے ہیں
ان کے لیے یہ صرف ایک منفرد انداز نہیں بلکہ اپنے بیٹے سے محبت اور باپ ہونے کی ذمہ داری کی علامت ہے
بھارت کے خلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے 5 کے بجائے 6کھلاڑی کھلا دیے
انگلش فٹبالر نے یہ تبصرہ دی ہنڈرڈ کی ٹیم برمنگھم فینکس کی پوسٹ کی گئی ویڈیو پر کیا
منظور کردہ سالانہ اسپورٹس کیلنڈر کے تحت 19ویں سندھ گیمز نومبر میں سکھر میں ہوں گے
افضل خان نے سیچیلیس کے جوانی بوسین کو 0-5 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا
پورے میچ کے دوران اسپین کا مکمل غلبہ رہا: لیچنڈ فٹبالر
فیفا کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں نئی عالمی چیمپئن اسپین کے سب سے زیادہ تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے
یہ معاملہ میرے دائرۂ اختیار سے باہر ہے اور اس حوالے سے فیصلہ بورڈ حکام کریں گے، سیمی
قائداعظم ٹرافی کو بھی پہلی بار گولڈ اور سلور ڈویژن میں تقسیم کردیا گیا ہے
امریکی صدر کی مداخلت کے بعد فیفا نے بالوگن کی ایک میچ کی پابندی 12 ماہ کے لیے معطل کردی تھی
یہ پیشگوئی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب میسی نے 39 برس کی عمر میں ارجنٹائن کو مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچایا۔
سیریز کا فیصلہ کن پانچواں اور آخری میچ جمعہ کی شب کھیلا جائے گا
دونوں گروپس سے ٹاپ دو ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ کر پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا کا سامنا کریں گی
بٹلر اب اس سنگ میل سے صرف 231 رنز دور ہیں اور رواں سیزن میں یہ اعزاز اپنے نام کر سکتے ہیں
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان انڈر-18 ہاکی ٹیم کی یہ کامیابی قوم کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے
ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے
اسپیشل اولمپکس پاکستان کی روح رواں رونق لاکھانی نے استقبالی کلمات ادا کیے
قومی ٹیم نے مسلسل تین سیٹ جیت کر 0-3 سے شاندار فتح اپنے نام کر لی
شائقین اور میڈیا نتائج کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں،چیئرمین سمیع اللہ خان
اب پاکستان 26 جولائی سے شروع ہونے والے ٹیم ایونٹ میں قسمت آزمائی کرے گا
افتتاحی تقریب میں ارشد ندیم مارچ پاسٹ کے دوران پاکسانی دستے کی قیادت کریں گے
دنیشا دیوا رائن نے شری پنچ مکھی ہنومان مندر، سولجر بازار نمبر 3 کا نجی دورہ کیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے پہلے تین فائنلز بھی انگلینڈ میں ہی کھیلے گئے تھے
گل فیروزہ نے شاندار 78 رنز کی اننگز کھیل کر فتح میں اہم کردار ادا کیا
پاکستان نے آخری بار 2021 میں تین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا تھا
اب تک 11 ویں ایڈیشن کے اکاﺅنٹس فائنل نہیں ہو سکے، ذرائع
کونسل نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے سپر سیریز فارمیٹ متعارف کرایا جس پر کافی تنقید کی جا رہی ہے
ڈومیسٹک سیزن کے شیڈول میں 2027 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بھی پلان کیا گیا ہے
اسپین کے عالمی چیمپئن بننے کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شرط کے ثبوت بھی شیئر کیے
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز لیاقت جمنیزیم، پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گیا