صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انگلش اسپنر نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی کی بدولت ایک درجہ ترقی پائی
اس مرتبہ چار نئے ممالک کی ٹیمیں بھی میگا ایونٹ میں حصہ لیں گی
پاکستان کی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے
میسی کا یہ مجسمہ 2022 فیفا ورلڈکپ میں فتح پر خراجِ تحسین پیش کرنے کیلیے گزشتہ سال دسمبر میں نصب کیا گیا تھا
سشمیتا ایک خودمختار اور مالی طور پر مضبوط خاتون ہیں جو اکثر اپنے اخراجات خود ادا کرنے پر اصرار کرتی تھیں، للت مودی
پی سی بی نے زندگی بھر کے جذبے، یادوں اور وفاداری کے لیے چاچا کرکٹ کا شکریہ ادا کیا
میچ کے آغاز میں اوساکا نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-2 کی برتری حاصل کرلی تھی
واقعہ گجرات کی اننگز کے دسویں اوور میں پیش آیا جب واشنگٹن سندر کی گیند پر جورڈن کاکس کے کیچ کو ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا
گلابی گیند اب تک صرف ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز میں استعمال ہوتی رہی ہے
کورس میں اسپورٹس سائیکالوجی، کمیونیکیشن اسکلز اور ایتھلیٹ مینجمنٹ سمیت جدید بیٹنگ تیکنیکس پر لیکچرز ہوں گے
ورلڈ کپ جنوبی افریقا کے علاوہ زمبابوے اور نمیبیا میں بھی کھیلا جائے گا جہاں اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرتی ہے، ہیسن
بھورٹیل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے مجموعی طور پر چھٹے اور دوسرے نیپالی بلے باز بن گئے ہیں
آئی سی سی نے کرپشن و بدنظمی کے الزامات کے بعد کرکٹ کینیڈا کی رکنیت معطل کر دی
اس موقع پر آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس سے بھی خراب گانے سنے ہیں
آئی سی سی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ٹیم کے میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پاکستان کے محمد عثمان لغاری نے غیرمعمولی کھیل پیش کرتے ہوئے گولڈ میڈل اور ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا
پاکستان کو گورننس کا نظام بہتر بنانا ہوگا، رولف ٹینر
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم نے 69 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
جیوری میں وسیم اکرم، گریگ چیپل، میتھیو ہیڈن، روی شاستری، ڈینیئل ویٹوری اور شین واٹسن سمیت کئی سابق کرکٹرز شامل تھے
لیگ سائیڈ وائیڈ کے آزمائشی قانون کو مستقل طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا
غفلت کے باعث وہ سیدھا کارٹ کے راستے میں آ گئے اور ٹکر لگنے سے زمین پر گر پڑے
وکیل فریال حسین نے 21 صفحات پر مشتمل دفاعی دستاویزات لندن ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں
تین مختلف ممالک میں ناک آؤٹ میچز کی وجہ سے شائقین کو بھی بھاری اخراجات اور ویزا مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
ویرات کوہلی نے کئی بار انوشکا کو اپنی ’لکی چارم‘ قرار دیا ہے
سوریاونشی کو میچ فیس کی مد میں بھی ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ملے
کوہلی نے ناقابلِ شکست 75 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
عرفات منہاس نے اپنے ڈیبیو پر غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں
اس طرح نیپال ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ میں دو بار 300 سے زائد رنز بنانے والی ٹیم بن گئی
کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش ایوارڈ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ حج مشکل نہیں تھا کیونکہ انسان عبادت کی نیت سے وہاں جاتا ہے
قومی ٹیم نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں چین کو 3-0 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا
ووسٹر شائر ریپڈز نے ٹی20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ورکشائر بیئرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
فائنل میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی، کور کمانڈر پشاور نے کھلاڑيوں میں انعامات تقسیم کیے
ڈاکٹر روز ریواز ابتدائی طور پر 3 سال کیلئے بورڈ میں شامل ہوں گی جس میں مزید 3 برس توسیع کی گنجائش ہوگی
اس تاریخی موقع پر آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستانی کپتان کو ایک یادگاری تحفہ پیش کیا
حکام نے مزید گرفتاریوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کا متبادل نہیں بننا چاہتا، اپنی الگ شناخت قائم کرنا چاہتا ہوں
پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو کا کہنا تھا کہ برصغیر میں پچز سلو اور اسپنرز کےلیے سازگار ہوتی ہیں
شاہین اور شاداب صرف سفارش کی بنیاد پر ٹیم میں شامل کیے گے ہیں
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور غازی غوری بالترتیب 69 اور 65 رنز بنا کر نمایاں رہے
عرفات منہاس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیبیو میچ میں آسٹریلوی بیٹسمینوں کو گھما کر رکھ دیا
پاکستان ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے
آرنے سلاٹ نے گزشتہ برس لیورپول کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
آسٹریلیا کے خلاف یادگار میچ پر آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستانی کپتان کو سوینئر پیش کیا
لوگوں کے تصاویر بنوانے نے مجھے تھکا دیا، وسیم اکرم کا شکوہ
عالمی ہاکی میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام بحال کرنا اولین ترجیح ہے، پی ایچ ایف
موجودہ چیمپیئن الکاراز انجری کے باعث ایونٹ میں شریک نہیں اور عالمی نمبر ایک جینک سنر پہلے ہی باہر ہوچکے ہیں
کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی اسکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بناسکی