US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ہے
چیمپئن شپ کے کلاسی فکیشن راؤنڈ میں پاکستان نے ایران کو سخت مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر لگاتار پانچویں فتح حاصل کی
سیمی فائنل میں حسنین اختر نے پولینڈ کے الیور نیزالیک کو 0-4 سے قابو کیا
بی سی بی نے پاکستان کے خلاف تین میچز کی ٹی20 سیریز کے لیے تمام ٹکٹیں صرف آن لائن بیچنے کا اعلان کیا تھا
ویسٹ انڈیز سے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں بولینڈ نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے این او سی ملنے کے بعد دستے کی روانگی کو خفیہ رکھا گیا
’’بمرا جب بھارتی ٹیم کا حصہ ہوتے ہیں تو ٹیم زیادہ میچز ہارتی ہے‘‘؛ سابق انگلش کرکٹر
بھگدڑ کے واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہوگئے تھے
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے انٹرنیشنل ٹینس انیٹیگریٹی ایجنسی کی اپیل کو تسلیم کرلیا
ان کے رقص کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل رہی
انتخابی عمل میں 40 ایسوسی ایٹ ممبران اور 5 ریجنل نمائندگان نے حصہ لیا
ویرات کوہلی کے جانے سے بھارت کی بیٹنگ لائن میں نمبر 4 پر خلا پیدا ہوگیا ہے
آئی سی سی نے انگلینڈ کے پوائنٹس میں کٹوتی کی تھی جبکہ 10 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا تھا
تنزید حسن نے ناقابل شکست 73 رنز بنائے
آل راؤنڈر نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی دو میچز کے بعد ہوم گراؤنڈ میں کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا
انہوں نے اس متعلق سر ایلسٹیئر کُک، فل ٹفنل اور مائیکل وان کے ہمراہ ایک پروگرام میں بتایا
آئی سی سی ارکان اجلاس میں ایشیا کپ کے مستقبل کا فیصلہ بھی کریں گے
انگلینڈ کے ہیری بروک پہلی پوزیشن چھن جانے کے بعد فہرست میں تیسری نمبر پر چلے گئے
ارشد ندیم نے پریس اولمپکس کے فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کا نام روشن کیا تھا
انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اس خلاف ورزی کا اعتراف کر لیا
پاکستان سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہے
بی سی بی کے صدر امین الاسلام نے اے سی سی اجلاس سے پہلے مقام تبدیل کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا
’’اگر ایک ساتھ چھٹیاں گزار رہے ہیں تو چھپانے کی کیا ضرورت؟ سب کو معلوم ہے کہ آپ ساتھ ہیں۔‘‘ سوشل میڈیا صارفین
مشاورت کے لیے سابق کرکٹرز برائن لارا، کلائیو لائیڈ اور ویوین رچرڈز کو مدعو کیا گیا ہے
تجربہ کار پیسر نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں لارنس کے لیے 8 میچز میں 14 وکٹیں حاصل کیں
انہوں نے انگلش کرکٹ میں سب سے تیز اوور (39.2 اوورز) کا ریکارڈ بنایا
روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ٹاپ آرڈر میں عدم استحکام نظر آیا
تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا
جمعرات کو دوسرے میچ میں پاکستان کا ٹکراو ایران سےطے ہے
دوسرا گروپ بدھ کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا
لاس اینجلس میں شیڈول اولمپکس میں مرد و خواتین کی چھ چھ ٹیمیں گولڈ میڈل کے لیے مدِ مقابل ہوں گی
ٹیم کو ایشیا کپ کے لیے بھارت بھجوانے کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم پاکستان کریں گے: رانا مجاہد
پاکستان کے اولمپک گوڈ میڈلسٹ کو اگلے ماہ سوئٹزر لینڈ میں شیڈول ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کرنی ہے
برطانوی بادشاہ نے ہمارے آخری بیٹر کے آؤٹ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا، شبمن گل
فوجا سنگھ نے لندن میں اپنی آخری مکمل میراتھن 7 گھنٹے 49 منٹ میں مکمل کی تھی
ہم اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھ رہے، یہ دل توڑ دینے والا ہے، روسٹن چیز
آسٹریلوی فاسٹ بولر نے اپنے کیریئر کی 400 وکٹیں بھی مکمل کرلیں
یہ گزشتہ 70 سال میں ٹیسٹ کرکٹ کی دوسری کم ترین اننگز ہے
میرے والد کہا کرتے تھے جب پال رائفل بولنگ کر رہے ہوں تو بھارت کبھی نہیں جیت سکتا، سابق بھارتی اسپنر
تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے اوپنر کا دفاع کیا تھا
کپتان سلمان علی آغا کی سربراہی میں ٹیم تین ٹی 20 میچز کھیلے گی
سنیل گواسکر نے لارڈز ٹیسٹ میں کے ایل راہول کے آؤٹ کے بعد ڈی آر ایس ٹیکنالوجی پر سوال اٹھا دیا
کپتان بین اسٹوکس اور جوفرا آرچر نے 3، 3 وکٹیں لے کر فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، انگلینڈ کو سیریز میں 1-2 سے برتری
بھارت کو 22 رنز سے شکست، کپتان بین اسٹوکس اور جوفرا آرچر نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
جنوبی افریقی آل راؤنڈر نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کھیل پیش کیا تھا
بھارتی فاسٹ بولر نے 24 ماہ میں دوسری بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی
ہاکی کے علاوہ بھی کسی ٹیم کو بھارت کی سرزمین پر کھیلنے کے لیے این او سی جاری نہیں ہوگا، ذرائع
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے سوشل میڈیا کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
اولمپک گولڈ میڈلسٹ سوئٹزر لینڈ میں شیڈول ڈائمنڈ لیگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
سابق کرکٹرز نے کھیل کے دوران گرما گرمی کو ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی قرار دے دیا