US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محمد سراج کی گیند سیدھی بین اسٹوکس کے حساس جسمانی حصے پر جا لگی
انہوں نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پہلے دن انجام دیا
چیلسی کے لیے یورپین چیمپئنز لیگ کی کامیابی کے بعد دوسری بڑی ٹرافی ہے، جو مئی میں جیتی گئی تھی
آپ تو کہتے تھے ملک میں بڑا ٹیلنٹ ہے 18 ٹیمیں رکھیں اب خود ہی 8 کر دیں، آپ یا تو پہلے غلط تھے یا اب ہیں
دفاعی چمپیئن کارلوس الکاریز کو ویمبلڈن کے فائنل میں شکست دی، یہ جینک سنر کا چوتھا گرینڈ سلیم ہے
عام طور پر وکٹ حاصل کرنے کے بعد جوش و خروش دکھانے والے شاہین شاہ آفریدی نے اس موقع پر خاموشی کا مظاہرہ کیا
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تین روز کے اندر اس بابت مکمل تحریری وضاحت پیش کرے
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (پی این ایف) سے تین روز میں وضاحتی جواب طلب
فیڈریشن میں پہلی بار خواتین کو بھی نمائندگی دی گئی، ڈاکٹر حفصہ شعیب نائب صدر بن گئیں
ویلیویشن کے بعد موجودہ فرنچائزز کی فیس میں اضافے کا فیصلہ بھی ہوگا
پاکستان کے سابق کپتان کی آسٹریلوی فاسٹ بولر کو ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کرنے پر مبارکباد
خواتین سنگلز کے فائنل میں امریکا کی اینیسی مووا کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا
کوئی بھی متنازع بیان دیکر میں اپنی میچ فیس نہیں کٹوانا چاہتا، بھارتی فاسٹ بولر
دونوں ایشین ایتھلیٹس آئندہ ماہ شیڈول سیلیسا ڈائمنڈ لیگ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں
کھلاڑی نے کیچ تھامنا چاہا لیکن گیند چھوٹی انگلی پر لگ گئی
ممکن ہے کہ وہ مستقبل قریب میں ہی بڑے فیصلے کی طرف بڑھ جائیں
چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد کھلاڑی شریک ہوئے
فائنل میں جرمن کیوئسٹ مائیکل جیورجیا کو 5-3 کے فریم سے شکست ہوئی
کھلاڑیوں اور مینجمنٹ اسٹاف کی عمیمہ سہیل کو سالگرہ کی مبارک باد
ومبلڈن 2025 کا فائنل اتوار کو اٹلی کے جینک سِنر اور اسپین کے کارلوس الکاریز کے درمیان کھیلا جائے گا
آخری میچ میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے باوجود اٹلی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچا
پاکستانی ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک میزبان ٹیم کے خلاف 2 تین روزہ اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی
روٹ نے اب تک 266 اننگز میں 211 کیچز لے کر سابق بھارتی لیجنڈ راہول ڈریوڈ کا ریکارڈ توڑ دیا
تیسرے دن جمعہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان علی آغا الیون اور صائم الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلا گیا
ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہوگا
اسپانسر شپ دینے کے حوالے سے کریک کلب، ڈی اے میں دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا
ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا
سعود شکیل دورہ انگلینڈ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
پینالٹی شوٹ آؤٹس پر پاکستان نے ملائیشیا کیخلاف تین کے مقابلے میں چار گول سے کامیابی حاصل کی
خواتین کرکٹرز نے 5 گھنٹے تک بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی
سلمان علی آغا نے دلچسپ انٹرویو میں سب کے ناموں سے پردہ اٹھادیا
شادی کے بعد پہلے جیسی آزادی کو مس کرتا ہوں، سلمان علی آغا
ولن کے کردار کے لیے حارث رؤف بہترین ہوسکتے ہیں، ٹی 20 کپتان
ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہیے، شہباز سینئر
بلاوایو ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان کے 367 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کرنے سے لارا کا دیرینہ ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا تھا
تماشائیوں کی جامہ تلاشی کے ساتھ اسٹینڈز میں خفیہ سیکیورٹی گارڈز بھی تعینات
مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں نووک جوکووچ نے فلاویو کوبولی کو شکست دے دی
گروپ مرحلے میں پاکستان ٹیم 4 فتوحات کیساتھ ناقابل شکست رہی
زمبابوے کے 16 رکنی اسکواڈ میں نئے اور پرانے پلیئرز شامل ہیں
اسکاٹ لینڈ کو شکست دینے والی ٹیم فائنل میں نیدر لینڈز کا مقابلہ کرے گی
چند افراد کی پسند و ناپسند کی بنیاد پر فیصلوں کا نقصان پوری ٹیم کو اٹھانا پڑ رہا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں انجری کے باعث باہر ہونے والے اسٹار آل راؤنڈر نے صحت یابی کے بعد ریکارڈ بنا دیا
25 سالہ رادھیکا یادو نے ریاستی سطح پر کئی اعزازات اپنے نام کیے تھے
کیمپ کمانڈنٹ کی ذمہ داری ادا کرنیوالے مائک ہیسن نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے ممکنہ کھلاڑیوں کو مختلف ٹاسک دیے
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے یہ بیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دیا
اپنی طرز کے بہترین کرکٹر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا چاہیے: رانا عاطف
پنڈلی میں مممولی کھچاؤ کی وجہ سے ڈاکٹر نے بھرپور ٹریننگ سے منع کر دیا
حسن علی نے حال ہی میں انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے دوران بڑا اعزاز پایا ہے
میں ہمیشہ 110 فیصد کارکردگی کی کوشش کرتا ہوں، فاسٹ بولر کا انٹرویو میں اظہار خیال
انہوں نے سابق کپتان کی قیادت، کامیابیوں اور ٹیم کے ساتھ مضبوط تعلق کی تعریف کی