امرتسر جیل میں اس وقت 30 قیدی ایسے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستانی ہیں لیکن تاحال ان کی شہریت کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے