مزارکے احاطے میں خوشنماموسمی پھولوں کے پودے لگائے جارہے ہیں، بلند گنبد، سنگ مرمرکی منقش جالیوں کی دھلائی کی گئی۔