سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور129 روپے کی کمی ہوئی۔


Business Reporter May 31, 2018
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور129 روپے کی کمی ہوئی۔ فوٹو: فائل

سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1298 ڈالر ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1298 ڈالر ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور129 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 57 ہزار 650 روپے اور دس گرام49 ہزار 425 روپے ہوگئی۔

مقبول خبریں