ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

اٹلی کی ایک تنظیم نے ایریئل فوٹو گرافی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تحت یہ مقابلہ منعقد کیا


ویب ڈیسک July 30, 2018
سعودی عرب میں مدائن الصالح کی اس تصویر کو فطری تصویر نگاری میں پہلا ایوارڈ دیا گیا ہے (فوٹو: بشکریہ گیبریئل سینو)

ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ان میں نصب جدید کیمروں نے فوٹو گرافی کو ایک نئی جہت دی ہے جسے 'فضائی یا ایریئل فوٹو گرافی' کا نام دیا جارہا ہے۔





اسی مناسبت سے فوٹوگرافی اور اس سے وابستہ ثقافت کو فروغ دینے والی اٹلی کی ایک تنظیم آرٹ فوٹو ٹریول نے دی سائنا انٹرنیشنل فوٹو ایوارڈز کے تعاون سے پوری دنیا سے ڈرون فوٹو گرافی کے شاہکار نمونے منگوائے اور انہیں ایوارڈز سے نوازا۔





تصاویر کو کئی زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا جن میں تجریدی (اینسٹریکٹ)، قدرتی مناظر، شہری زندگی اور دیگر عنوانات کے تحت ڈرون سے لی گئی بہترین تصاویر کو ایوارڈ جاری کیے گئے۔ یہاں ڈرون فوٹو گرافی کی چند شاہکار تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔



مقبول خبریں