راجستھان کا باشندہ گردھر ویاس 30 برس سے مونچھیں بڑھا رہا ہے اور روزانہ 3 گھنٹے اس کی آرائش پر صرف کرتا ہے