وزارت سائنس کا سائنسی ہجری کیلنڈر پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت رٹ پٹیشن شاہداورکزئی نے دائرکی ہے۔


Numainda Express June 18, 2019
آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت رٹ پٹیشن شاہداورکزئی نے دائرکی ہے۔ فوٹو: فائل

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے مرتب کردہ سائنسی ہجری کیلنڈرکو پشاورہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔

آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت رٹ پٹیشن شاہداورکزئی نے دائرکی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزیرسائنس و ٹیکنالوجی کو سائنسی کیلنڈرکی تشہیرسے فی الفورروک دیا جائے۔

مقبول خبریں