اس مسئلے پرعالمی دنیا سمیت مسلم ممالک خاموشی کا کردارہی ادا کریں گے کوئی بھی کشمیریوں کی مدد کے لیے آگے نہیں آئے گا۔