مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز کا اعزاز فی الحال ویسٹ انڈین کرس گیل کے پاس ہے جنھوں نے 13051 رنز اسکور کیے ہیں۔