افغانستان امریکی ڈرون حملے میں 3 شہری جاں بحق

عینی شاہدین نے بتایا کہ صوبہ وردک میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں3 شہری مارے گئے۔


Online October 29, 2013
ڈرون حملے کا نشانہ طالبان تھے۔،امریکی فوج نے تصدیق کردی۔ فوٹو: فائل

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 شہری جاں بحق ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صوبہ وردک میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں3 شہری مارے گئے۔ امریکی فوج نے بھی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا نشانہ طالبان تھے۔ دوسری طرف افغانستان میں اتحادی فوج کے سابق کمانڈر اور امریکی جنرل ریٹائرڈ اٹکسن بری نے افغان جنگ سے متعلق صدرکرزئی کے تحفظات اور تجاویز کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان جنگ میں نیٹو کی حکمت عملی بے شمار غلطیوں پر مشتمل ہے۔

مقبول خبریں