جوئے ڈینیلی نے ولیمسن کا آسان کیچ ڈراپ کرکے خود کو مذاق کا نشانہ بنالیا

وہ سال کے بدترین ڈراپ کیچز کے امیدواروں میں شامل ہونے والا آخری اضافہ بنے۔


Sports Desk December 04, 2019
وہ سال کے بدترین ڈراپ کیچز کے امیدواروں میں شامل ہونے والا آخری اضافہ بنے۔ فوٹو: اسکرین گریب

جوفرا آرچر کی گیندپر جوئے ڈینیلی نے آسان ترین کیچ گرا کر سب کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا۔

انگلینڈ سے ہیملٹن ٹیسٹ میں 104 کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کوتین مواقع ملے۔ جوفرا آرچر کی گیندپر جوئے ڈینیلی نے آسان ترین کیچ گرا کر سب کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا، وہ سال کے بدترین ڈراپ کیچز کے امیدواروں میں شامل ہونے والا آخری اضافہ بنے۔

مقبول خبریں