اداکارہ میرا کوشدید مالی مشکلات کا سامنا

اداکارہ نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کردی


Qaiser Sherazi/ July 21, 2020
فنڈ سے مستحق فنکاروں کو 5 ہزار جاری کیے جاتے ہیں۔

اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔

اسکینڈل کوئین اوراپنی گلابی انگریزی سے مشہوراداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی، جس میں انہوں نے آرٹسٹ اسپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے۔

فارم میں اداکارہ میرا نے ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھراور7 افراد زیرکفالت ظاہرکئے ہیں، فنڈ سے مستحق فنکاروں کو 5 ہزار جاری کیے جاتے ہیں۔



مقبول خبریں