پشاور تاریخی مقامات کی سیر کے لیے 2ہزار فی کس مقرر

سٹی ٹور 18 اکتوبر سے شروع ہو گا۔


Numainda Express October 05, 2020
سٹی ٹور 18 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ فوٹو: فائل

شہر کے تاریخی مقامات کی سیر کیلیے 2 ہزار روپے فیس مقرر کردی گئی۔

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر کیلیے 2ہزار روپے فیس مقرر کردی، سٹی ٹور 18 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

صوبے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ''شہر ٹور'' کے نام سے خصوصی پروگرام کے آغاز کیلیے، اہل خانہ اپنے دورے کا آغاز پشاور میوزیم سے کریں گے، جہاں وہ مختلف گیلریوں ، نوادرات اور اس کی تاریخ کا دورہ کریں ۔

 

مقبول خبریں