لاہورچیمبر، ہال روڈ، بیڈن روڈ، انارکلی سمیت متعدد مارکیٹوں کے سیکڑوں تاجروں نے فرانس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔