روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر  160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter December 09, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر  160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی(فوٹو، فائل)

LONDON: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1پیسے کے اضافے سے 160روپے 48پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کے اضافے سے 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

مقبول خبریں