لینڈ فل سائٹس پر بجلی بنانے کے لیے پلانٹ لگانے والی کمپنیوں کو زمین بلا معاوضہ دی جائے گی، ٹیکس بھی نہیں لیا جائے گا۔