مظاہرین نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔