بینک الفلاح اور ACE Money Transfer لائے1 کروڑ روپے کا بمپر پرائز اور 50 ہزار کے 270 انعامات!

ویب ڈیسک  جمعرات 16 دسمبر 2021
بینک الفلاح اور آن لائن رقم منتقلی کی کمپنی ACE Money Transfer نے صارفین کےلیے ایک دلکش آفر متعارف کروائی ہے۔

بینک الفلاح اور آن لائن رقم منتقلی کی کمپنی ACE Money Transfer نے صارفین کےلیے ایک دلکش آفر متعارف کروائی ہے۔

کراچی: اب بیرونِ مُلک مُقیم پاکستانی نہ صرف انتہائی آسان اور محفوظ ذرائع سے آن لائن رقوم پاکستان بھیج کر مُلکی معیشت کو مضبوط بنا سکتے ہیں بلکہ ساتھ ہی ساتھ اپنے پیاروں کےلیے کئی نقد انعامات جیتنے کے مواقع بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

رقوم کو آن لائن منتقل کرنے والی دنیا کی بہترین کمپنی ACE Money Transfer اور پاکستان کے سرفہرست بینکوں میں شامل ’’بینک الفلاح‘‘ نے صارفین کےلیے ایک دلکش آفر متعارف کروائی ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر 50,000 روپے کے تین کیش انعامات اور آفر کے اختتام پر ایک کروڑ روپے کا بمپر پرائز شامل ہیں۔

Prizes-16x9

50,000 روپے جیتنے والے خوش نصیبوں کےلیے انعامی رقم ان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی جبکہ ایک کروڑ کا چیک جنوری 2022 میں منعقد ہونے والی تقریب میں دیا جائے گا جس میں ملک کی نامور اداکارہ اور اس آفر کی برانڈ ایمبیسڈر مہوش حیات بھی شرکت کریں گی۔

برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا اور کینیڈا سے ACE Money Transfer کی موبائل ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعے بھیجی گئی رقوم بینک الفلاح کی کسی بھی برانچ یا بینک الفلاح اکاؤنٹ میں وصول کرنے سے اس آفر کی قرعہ اندازی میں شامل ہوا جاسکتا ہے۔ یہ شاندار آفر 31 دسمبر2021 تک مؤثر ہے۔

اب آپ اپنے پیاروں کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں موقع فراہم کرسکتے ہیں کہ وہ روزانہ 50,000 روپے کی انعامی رقم جیت سکیں یا ایک کروڑ روپے کے بمپر انعام کے حقدار بنیں۔

جتنی زیادہ ٹرانزیکشنز، اتنے زیادہ جیتنے کے مواقع!

کیوں کہ ACE Money Transfer اور بینک الفلاح رکھتے ہیں خیال آپ کی خوشیوں کا۔

تو پھر انتظار کیوں؟ آج ہی اپنی رقوم ACE Money Transfer کے ذریعے بھجوائیے اور ایک کروڑ روپے جیتنے کا موقع پائیے۔

مزید جاننے کےلیے www.acemoneytransfer.com وزٹ کیجیے۔

نوٹ: شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔