- خاتون رکن اسمبلی کے اغواء کی سازش، چوہدری وجاہت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
- بلدیاتی انتخابات میں کامیاب لوگ شرمندہ نظر آرہے ہیں، خالد مقبول
- کراچی انتخابات میں بے ضابطگی پر آر اوز کیخلاف کارروائی ہوگی،چیف الیکشن کمشنر
- پشاور؛ لین دین کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
- وزیراعلیٰ سندھ کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- اسلام آباد ایئرپورٹ پر شارجہ سے آئے مسافروں سے ڈرون اور 52 مہنگے فونز برآمد
- ٹھٹھہ؛ کوئلے کی کان میں مزدور دب گئے، 2 کی لاشیں برآمد، ایک لاپتا
- فلسطین بیس بال ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی
- پنجاب، خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال
- الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا
- پاک بھارت جوہری جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا، سابق امریکی وزیرخارجہ
- 2019 کے مقابلے اس ورلڈکپ میں زیادہ چیلنجز درپیش ہیں، انگلش کپتان
- کراچی سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے آتشزدگی، 4 افراد جھلس گئے
- 60 لاکھ پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار،عالمی بینک
- کئی سہولیات کی حامل گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے بحال ہوگی
- شرح سود میں اضافہ کاروبار مخالف اقدام ہے، ایف پی سی سی آئی
- پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں، جمائما
- موبائل کمپنی جاز سے لائسنس تجدید کی مد میں سوا 24 ارب روپے وصول
- جنیوا کانفرنس؛ اسلامی بینک قرضے کا بڑا حصہ تیل درآمدات پرخرچ ہوگا
انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا، مگر کیوں؟

ٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے راولپنڈی میں ہوگا (فوٹو: ایکسپریس ویب)
انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ میں ایک شیف کو بھی شامل کرلیا۔
کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ سے قبل انگلش ٹیم نے سات ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کیا تھا، جس میں کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے کھانے سے متعلق رائے دی تھی کہ زیادہ اچھا نہیں تھا جبکہ بعض کھلاڑیوں کو پیٹ کی خرابی کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمر میزان انگلینڈ ٹیم کے شیف ہوں گے، انہوں نے 2018 کے فیفا ورلڈکپ اور یورو 2020 کے دوران انگلینڈ کی مینز ٹیم کے ساتھ کام کیا تھا۔
مزید پڑھیں: انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان،سرفراز شامل
یہ پہلا موقع ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ بیرون ملک دورے کے لیے خاص طور پر ملازم شیف کو لارہا ہے۔
واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے راولپنڈی میں ہوگا جبکہ بقیہ دو میچز ملتان اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔