ورلڈ کپ؛ قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 1 دسمبر 2022
برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔ فوٹو: پی اے

برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔ فوٹو: پی اے

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے۔

قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے، برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے ساتھی کھلاڑی بھی کھانسی اور گلے کی خرابی کا شکار ہوگئے، کئی تو ٹریننگ میں بھی شریک نہیں ہوسکے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔