فٹبال ورلڈکپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 15 دسمبر 2022
ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان سیمی فائنل میں الحلم نامی گیند استعمال ہوئی جس کا مطلب خواب ہوتا ہے۔ فوٹو: فیفا

ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان سیمی فائنل میں الحلم نامی گیند استعمال ہوئی جس کا مطلب خواب ہوتا ہے۔ فوٹو: فیفا

دوحا: فٹبال ورلڈ کپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا۔

ورلڈ کپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا جب کہ ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان سیمی فائنل میں الحلم نامی گیند استعمال ہوئی جس کا مطلب خواب ہوتا ہے۔

اس سے قبل ایونٹ میں جو گیندیں استعمال ہورہی تھیں انھیں الراحلہ کا نام دیا گیا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔