قدیم زمانے سے ہی کرینبیری جوس پیشاب کی نالی کے انفیکشن میں مفید قرار دیا گیا ہے جس کے مزید شواہد ملے ہیں