کمشنر کراچی کا کراٹے چیمپئن انایا نوئیل کو نقد انعام

انایا نوئیل نے سری لنکا میں منعقدہ ساؤتھ ایشیا کراٹے چیمپئن شپ میں گولد میڈل جیتا تھا


اسٹاف رپورٹر July 25, 2025

کراچی:

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان کراٹے ٹیم کی کھلاڑی انایا نوئیل سے ملاقات کی۔

 کمشنرکراچی نے انایا نوئیل کی سری لنکا میں منعقدہ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے بطور پذیرائی نقد انعام بھی پیش کیا۔

مقبول خبریں