پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پی ڈی ایم اے  کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔4 محسوس کی گئی


ویب ڈیسک September 23, 2025

پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے  کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔4 محسوس کی گئی، زلزلہ 3 بجکر 50 منٹ پر آیا۔

پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

مقبول خبریں