اوپن اسکواش کلاسک: نور زمان کی شاندار کارکردگی، کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

نور زمان اور گریگوار مارش کے درمیان دلچسپ مقابلہ 75 منٹ تک جاری رہا

اسپورٹس ڈیسک October 07, 2025

اوپن اسکواش کلاسک: نور زمان کی شاندار کارکردگی، کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

نور زمان نے عالمی نمبر 20 فرانس کے گریگوار مارش کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

نور زمان نے گریگوار مارش کو 3-2 سے شکست دی۔ یہ دلچسپ مقابلہ 75 منٹ تک جاری رہا۔

کوارٹر فائنل میں نور زمان کا مقابلہ ورلڈ نمبر15 میکسیکو کے لیونل کاردیناس سے ہوگا۔

مقبول خبریں