یونس خان فیصل آباد پہنچ گئے فائنل میں کے پی کے کی قیادت کریں گے

ان کی عدم موجودگی میں احمد شہزاد نے عمدہ سے فرائض نبھاتے ہوئے ٹیم کو آخری دونوں میچز میں فتح دلائی تھی۔


Sports Desk April 30, 2016
ان کی عدم موجودگی میں احمد شہزاد نے عمدہ سے فرائض نبھاتے ہوئے ٹیم کو آخری دونوں میچز میں فتح دلائی تھی۔ فوٹو: پی سی بی/فائل

سینئر بیٹسمین یونس خان پاکستان کپ کا فائنل کھیلنے کیلیے فیصل آباد پہنچ گئے، وہ خیبر پختونخواہ کی قیادت کریں گے۔

ان کی عدم موجودگی میں احمد شہزاد نے عمدہ سے فرائض نبھاتے ہوئے ٹیم کو آخری دونوں میچز میں فتح دلائی تھی، یاد رہے کہ یونس ناراض ہو کر کراچی واپس آ گئے تھے، پی سی بی نے پہلے کارروائی کا عندیہ دیا مگر پھر انھیں کھیلنے کی اجازت دے دی۔

مقبول خبریں