قومی ٹیم کے اعزاز میں ہفتے کو تقریب پذیرائی انعامات دیے جائیں گے

عشایے میں کسی اعلیٰ حکومتی شخصیت کو بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے کیلیے رابطے جاری ہیں۔


Sports Reporter January 09, 2013
عشایے میں کسی اعلیٰ حکومتی شخصیت کو بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے کیلیے رابطے جاری ہیں۔ فوٹو : فائل

بھارت کو اسی کی سرزمین پر مات دینے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب پذیرائی ہفتہ 12 جنوری کو ہوگی۔

عشایے میں کسی اعلیٰ حکومتی شخصیت کو بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے کیلیے رابطے جاری ہیں، ذرائع کے مطابق فاتح ٹیم کے ہر پلیئر کونقد انعام سے نوازے جانے کا امکان ہے۔

مقبول خبریں