صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغان طالبان سرحد مکمل طور پرکھولنے کا مطالبہ کررہے ہیں ایسا نا ممکن ہے، سیکورٹی ذرائع
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 9.76 ڈالر فی یونٹ ہوگئی ہے۔ جو کہ مارچ میں 9.59 ڈالر فی یونٹ تھی۔
کورونا کی وبا کے باعث گذشتہ مالی سال میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا، عالمی بینک
9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 19 اپریل سے کھل جائیں گی جن کے امتحانات مئی کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے
روسی حسینہ کے دوست نے ان کا گلہ کاٹ کر لاش برف میں چھپادی تھی
ورکرز ویلفیئر بورڈ اور کامسٹس یونیورسٹی میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلیے اجلاس
تعلقات کی بہتری کے اگلے مرحلے میں دونوں ممالک اپنے سفیر واپس بھیج سکتے ہیں، عالمی جریدے کی رپورٹ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 157.12 اور اوپن مارکیٹ میں 157.40 ہوگئی
حادثے میں ابرارالحق کا بھتیجا زخمی ہوا، ریسکیو ذرائع
الجزائر کے رہائشی عبدالرحمان کی والدہ فرانس کے اولڈ ہوم سے ملیں
رسید کی وصولی پر ڈھائی روپے چارج کئے جارہے ہیں
ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے کی کمی
عمران خان اور نیب کے دعوؤں کے برعکس پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔
پہلی خوراک لگوانے کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی عمر80 برس کے لگ بھگ تھی، خبر رساں ادارہ
سلمان خان فلم ’انتم‘ اور ’بگ باس‘ کے عملے کے علاوہ کسی بھی باہر کے شخص سے ملنے سے اجتناب کررہے ہیں
کئی دوست،میرے استدلال سے متفق نہیں ہوں گے۔ہونابھی نہیں چاہیے۔
فخر زمان کو اعزازی رینک کرکٹ میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنا پر دیا گیا، ترجمان پاک بحریہ
آصف زرداری کی ماہانہ تنخواہ 80 ہزار روپے تھی جس میں سے 7 ہزار روپے ٹیکس کاٹا جاتا تھا، ریکارڈ پیش
خود کو وقتاً فوقتاً باور کرواتے رہیے کہ آپ جیتے جاگتے انسان ہیں مشین یا روبوٹ نہیں
فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں
اس منصوبے سے ملک میں ایک لاکھ 50 افراد کےلیے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے
بچی کے اغوا کا مقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں درج
تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اورسرکاری و نجی دفاتر بند
اکتوبر 2019 کی فروخت 4.195 ملین ٹن رہی تھی
مقتولہ کی شناخت طوبیٰ دختر مراد کے نام سے کی گئی ہے، پولیس حکام
سلمان خان نے بیمار اداکار کے علاج کیلیے سوشل میڈیا مہم چلنے پر علاج کے تمام اخراجات ادا کرکے لوگوں کے دل جیت لیے
موٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
ہم نے عوامی رائے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سٹیٹس اپ لوڈ کیے کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں، عفت عمر
آئیے جانتے ہیں کہ ان ممالک کے باسیوں سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے
میشا شفیع سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سائبر کرائم کے تحت علی ظفر نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے
حکومت کمزو ر طبقات کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے، فواد چوہدری
1984 سے2000 تک بھارتی ٹیم نے شارجہ میں بے تحاشا میچز کھیلے
خواتین اور بچوں کو اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے، پولیس
تربت سے آنے والے ٹرک میں 40 ہزار لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل تھا، کسٹم حکام
سندھ حکومت نے اسکول و کالج میں 10 ماہ کا کورس 6 ماہ میں پڑھانے کا حل نکال لیا،2021ء میں تعلیمی سال مئی سے شروع ہوگا
کسٹمز، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک نمائندے بھی شامل، ٹیم جعلی طریقے سے چینی کی افغانستان برآمد کرنے کی بھی تحقیقات کرے گی
بھوٹان، بھارت، نیپال، چین اور روس میں تیزی سے ختم ہوتے ٹائیگر میں اضافہ اور نیپال میں تعداد دوگنی ہوگئی
رپورٹ کے ذریعے کورونا وبا کے پس منظر میں منفی تاثر پھیلانے کی کوشش کی گئی، ترجمان
اسرائیل نو آبادیاتی طریقہ کار کے تحت قبضے کی زمین پر قائم کیا گیا اور بھارت بھی کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے
2018 کا الیکشن فراڈ تھا اور موجودہ حکمران جعلی ہیں، سربراہ جے یو آئی
خطے میں جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، اس وقت تک امن کی امید کرنا عبث ہے
وفاقی کابینہ کا اجلاس کورونا ازخود نوٹس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔
ضلع شرقی سے کورونا کے اب تک 351اور جنوبی سے 324کیسز سامنے آچکے ہیں
کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، مراد علی شاہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کی
دہلی میں جوکھیل کھیلا گیا، مسلم آبادی کو نشانہ بنا کر پیغام دیا گیاکہ جنونی ہندو انھیں قبو ل کرنے کے لیے تیار نہیں۔
سندھ نے رواں سال 7 لاکھ ٹن ہدف کے باوجود ایک لاکھ گندم خریدی، وفاقی وزیر
وزیراعظم کا گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار
نجانے کتنی فصل ِسر کٹے گی تو یہ قیمت ادا ہوگی، ابھی تک تو صرف فصل سر کٹتی ہی چلی جارہی ہے۔
بچے کی والدہ غم سے نڈھال ہے،آئی جی بازیابی میں کرداراداکریں،اہلخانہ کی اپیل