US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں رہنماؤں میں سعودی عرب میں حالیہ تخریب کاری کے واقعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
وفاقی حکومت نے کراچی میں مکمل طورپرسرگرم اور فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
تیرہ رکنی کمیشن پولیس ایکٹ کےتحت قائم کیا گیا ہے
آپریشن کے دوران ایک زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، سی ٹی ڈی ترجمان
بلوچ قوم پرست بزنجو صاحب کو ہر مرحلے پر یاد کرتے ہیں اور خراج عقیدت ادا کرتے ہیں۔
ڈاکٹر عارف علوی کا بحری جنگی مشق شمشیرِ بحر ہفتم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ماضی میں بھی اراکین ربڑ اسٹمپ کا کردار ادا کرتے رہے ہیں
سندھ کے اس مشہور رومانوی کردار کا تعلق کس ذات سے تھا ریباڑی، پنہوار یا مارو؟
متوفی انشورنس کمپنی میں کام کرتاتھا،عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی،ایس ایچ او
وفد نے عجائب گھر پشاور کا دورہ کیا جب کہ وہ سوات اور تخت بھائی کا بھی دورہ کرے گا
ایٹمی فیول سے بھرے ہوئے ری ایکٹر اکاڈیمک نومولوف شمال مشرقی سائبیریا کے علاقے میں 5 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرے گا۔
آئس لینڈ میں 700 برس پرانا گلیشیئر آب و ہوا کی تبدیلیوں کی بھینٹ چڑھ گیا جہاں یادگاری تختی نصب کردی گئی ہے
آج کل باغِ ارم شیراز یونیورسٹی کے انتظام وانصرام میں ہے جو پودوں کو تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔
آسٹریلوی ماہرین نے صبح و شام مچھلیوں کے گنگنانے کی سات ریکارڈنگز کی ہیں جو اس سے قبل نہیں سنی گئی تھیں
وزیراعظم کے دورہ امریکا پر پاکستانی رقم میں ایک کروڑ 10 لاکھ روپے خرچ ہوئے، دستاویز
ایش سودھی کے 5 شکار، شاداب کی آل رائونڈ پرفارمنس رائیگاں، ٹورنٹو نیشنلز کو شکست
قومی دولت لوٹنے والے بڑے مگرمچھوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ ان سے پائی پائی وصول کی جائیگی، وفاقی وزیر داخلہ
ان کے علاوہ 8 مزید اہلکاروں سے پوچھ گچھ بھی کی گئی
اولمپک چیمپئن نے 3 منٹ 42.44 سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرکے کامیابی کو گلے لگایا۔
میدان میں ری پلے کی سہولت نہیں ہوتی تاہم مجھے اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، امپائر دھرما سینا
برطانوی آئل ٹینکر کے عملے کے 23 ارکان پاسداران انقلاب کی تحویل میں مکمل خریت سے اور محفوظ ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
کراچی اور لاڑکانہ میں جلد پائیلٹ پروجیکٹ شروع کیا جائے، ہیلتھ کیئر کمیشن
بھارت کا جھوٹ کا بیانیہ آج شکست کھا گیا اور اسے ایک بار پھر سرپرائز مل گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
صدر ٹرمپ دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہنے کے بجائے مودی سرکار کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں
پولیس اہلکاروں نے 5 شہریوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور رہائی کے لیے 30 لاکھ روپے تاوان مانگا
گزشتہ برس سویڈن میں طے پائے جانے والے معاہدے کے باوجود فریقین نے اپنی فورسز کو واپس نہیں بلایا
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ہر فورم پر مخالفت کی جائے گی، ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی
ڈیلی میل نے دعویٰ کیا تھا کہ پنجاب کے لیے دی گئی امدادی رقوم میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے خرد برد کی تھی
جعلی ڈومیسائل بنانے کے ذمہ دار سندھ حکومت کے افسران ہیں، جسٹس سجاد علی شاہ
دوسرے دن بھی مہم ’’ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں‘‘جاری رہی ، 17 لاکھ 29 ہزار 5 روپے کے جرمانے کیے گئے
اسلام نے یہ بھی ہدایت دی کہ اگر انصاف نہ کرسکو تو بہتر ہے کہ ایک ہی شادی بر قرار رکھے، اداکار
آرمی چیف کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی موجود تھے
مصر میں محمد مرسی کی مظلومانہ موت اخوان المسلمون کی طرف سے پیش کی گئی کوئی پہلی قربانی نہیں۔
اپنے بچے کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونے دیجیے کیونکہ مایوسی پہلے انسان کو ڈپریشن اور پھر کفر کی جانب لے جاتی ہے
ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت 39سے 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات
اداروں کے کردار پر آج ملک کا بچہ بچہ انگلیاں اٹھا رہا ہے، صدر اے این پی
مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں نمازعید کے عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے
پاکستان میں اگر جمہوری نظام کو کامیاب ہونا ہے تو عمران خان کی کامیابی ضروری ہے، فواد چوہدری
ابھی 8 میچز باقی ہیں اور مجھے امید ہے کہ یہی ٹیم اچھا کرے گی، کپتان قومی ٹیم
چیف جسٹس نے ڈائریکٹر فوڈ حسن زیدی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔
انڈر 19 کی کوچنگ کے لیے چیئرمین احسان مانی کے ساتھ محمد یوسف کی حتمی میٹنگ میں بات آگے نہ بڑھ سکی
الیکشن کمیشن نے درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیئے
بھارتی فوج نے کشمیریوں کے احتجاج کو روکنے کے لئے وادی بھر میں کرفیو نافذ کردیا
جنوبی افریقہ نے پانچواں ویمنز میچ 9 وکٹ سے جیت کرٹرافی اپنے نام کرلی
معاشی تباہ کاریوں کے بعد اب یہ کس منہ سے عوام کے پاس جانے کی بات کرتے ہیں، فردوس عاشق
صوبائی وزیر اور ان کے محافظوں نے جو کچھ کیا،اسے درست قرار دینا خاصا مشکل ہے۔
ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، 7 موبائل فونز، ایک پرنٹر سمیت دیگر اشیا برآمد کرکے مقدمے کا اندراج کرلیا گیا ہے، پولیس
بڑے خان نے کہا تھا دشمنوں کی وجہ سے دیوار12 فٹ اونچی بنوائی ہے، بی بی سی
ضرورت قومی انداز فکر پر مبنی کثیرالمقاصد جمہوری سوچ اور سیاسی رواداری و شراکت داری کی ہے۔
پاکستان کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات برآمد کرنا ہوں گی تاکہ برآمد کنندگان کا منافع بڑھ سکے۔