صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دعائیہ تقریب 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے آغاز کے ساتھ شروع ہوگی
2017 میں فرانس کے فوجی بجٹ کا حجم 32 ارب یورو تھا، جسے 2027 تک 64 ارب یورو تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
اگر ہنگامی حالات پیش آئیں تو یہ عمل فوری طور پر اور اس سے بھی مزید کم وقت میں انجام دیا جا سکے گا
اسرائیل کی جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 58,026 تک پہنچ چکی ہے، فلسطینی وزارت صحت
حملہ آور کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا
محمدو بوہاری 2015 میں اس کے وقت کے صدر کو ووٹ کے ذریعے شکست دینے والے پہلے صدر بن گئے تھے
مودی کی توسیع پسندانہ سوچ میانمار تک جا پہنچی، ایک آزاد ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بمباری کی گئی
17 جون کو اسرائیلی حملے کے وقت صدر سمیت اعلیٰ ایرانی قیادت ایک محفوظ مقام پر میٹنگ میں مصروف تھی
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ شخص امریکا میں محنت مزدوری کر رہا تھا
بھارتی ایوی ایشن میں سیفٹی سے متعلق نگرانی کا کوئی مؤثر نظام موجود نہیں ہے۔
سیاسی خود غرضی نے لاکھوں فلسطینیوں اور درجنوں اسرائیلیوں کی جانیں خطرے میں ڈال دیں
غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کے دوران اسرائیلی حملوں میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت ہوئی
مودی کی جارحانہ آبی پالیسی نے چین کو بھی دریاؤں پر یکطرفہ اقدامات کا جواز فراہم کر دیا
اس سلسلے میں ارکان نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو باقاعدہ خط لکھا ہے
شرکاء کا کہنا تھا کہ سیاسی مفادات کی خاطر جاری جنگ کا انجام صرف تباہی اور انسانی المیہ ہے
یہ بیان روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے دورۂ شمالی کوریا کے دوران سامنے آیا
پر ہفتہ وار 2 سے 3 پروازیں چلائی جائیں گی، تمام پروازیں جدید Airbus A320 طیاروں پر کی جائیں گی
یہ تاریخی پرواز لندن ہیتھرو سے کراچی تک صرف 6 گھنٹے، 43 منٹ، اور 51 سیکنڈ میں مکمل ہوئی
یورپی کمیشن کی صدر اُرسلا وان ڈیر لاین نے کہا ہے کہ یورپی یونین جوابی اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے
اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 57,823 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
330 ملین افراد متاثر، ہر سال 70 لاکھ قبل از وقت اموات، 150 ارب ڈالر سالانہ نقصان
یورینیم افزودگی کا حق لازمی شرط، دفاعی امور پر مذاکرات نہیں ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
شناختی کارڈ ہونے کے باوجود مئی اور جون میں 1880 مسلمانوں کو بنگلہ دیش پھینک دیا
احتجاج کرنے والے افراد نے برطانیہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی عمارتوں کے باہر مظاہرے کیے
شی شیا شاہی مقبرے کی شمولیت کے بعد چین کے عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے مزید مطالبہ کردیا
جرمن خاتون سیاح 29 جون کو مغربی آسٹریلیا کے شمال میں پرتھ سے 254 کلومیٹر دور بیکون میں لاپتا ہوگئی تھیں، رپورٹ
کانگو، صومالیہ، ہیٹی اور یمن ان غریب ممالک میں سرفہرست ہیں جو لابنگ کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر ہے ہیں، رپورٹ
قانونی دستاویزات رکھنے والوں کی قانونی دستاویزات کو ضائع کر کے ان پر بدترین تشدد بھی کیا جارہا ہے، رپورٹ
سرعام پھانسی کی استدعا متاثرہ لڑکی کے والدین نے کی تھی
حملے سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی دیکھی جاسکتی ہے
اشنگٹن پوسٹ کی 11 جولائی 2025 کی رپورٹ نے بی جے پی حکومت کی غیرقانونی اور انسانیت سوز پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا
امریکا میں نائن الیون حملے کے مرکزی ملزم خالد شیخ کو 2003 میں پاکستان سے حراست میں لیا گیا تھا
گوئٹے مالا میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کا رجحان نئی بات نہیں
بدھسٹ عبادت گاہ میں زلزلے کے متاثرین پناہ لیے ہوئے تھے
حملہ آور یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی املاک کو بھی آگ لگادی
یہ فیصلہ بھارت کےلیے ایک بڑا سفارتی اور دفاعی دھچکا ہے
اگر واشنگٹن نے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی نہ کی تو مزید کارروائیاں بھی کی جا سکتی ہیں؛ آیت اللہ خامنہ ای
کاک پٹ ریکارڈنگ میں پائلٹس کی گفتگو سے حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے
بھارت دنیا کا ایک بڑا اسلحہ درآمد کرنے والا ملک ہونے کے باوجود آپریشن سندور میں ناکامی سے دوچار ہوا
شیخ حسینہ حکومت کے خلاف ہونے والے طلبا کے مظاہروں کو کچلنے کی کوششوں میں تقریباً 1,400 افراد ہلاک ہوئے تھے
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں واقع ترک قبرستان کو ٹینکوں اور بلڈوزروں سے مسمار کر دیا
امریکا میں کام کرنے والے 1107 سول سروس ورکرز اور 246 فارن سروس افسران کو برطرفی سے متعلق آگاہ کیا گیا
ہم یہاں مر جائیں گے لیکن جنوب کی طرف اسرائیلی کیمپ میں نہیں جائیں گے
شدید سیلاب میں کم از کم 120 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے
مہاتیر محمد نے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی 100 ویں سالگرہ منائی
امریکا اور ایران کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات تاحال معطل ہیں
متحدہ عرب امارات سمیت متعدد عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں
کرد علیحدگی پسند جماعت نے سیاسی جدوجہد کے آغاز کا اعلان کیا ہے
ایئرلائن مسلسل اعلیٰ معیار کی سہولیات اور جدید ترین سروسز میں سرمایہ کاری کر رہی ہے ، صدر ایمریٹس ٹم کلارک