صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سوڈان فوج کے سربراہ جنرل عبد الفتاح البرہان کی قیادت میں باغی فورسز کو شکست
برازیل سے تعلق رکھنے والی اناہ کانابرو لیوکاس جون 1908 کو پیدا ہوئی تھیں
بھارتی فضائیہ کے وائس چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو عہدہ سنبھالنے کے 7 ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا۔
درخواست گزاروں نے پہلگام واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی اپیل بھی کی
امریکی ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے معاہدے کی منظوری دے دی
فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب، لیک دستاویز نے پورے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر حملے میں دو درجن سے زائد سیاح ہلاک ہوگئے تھے
معاہدہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ زوروں سے جاری ہے۔
ہلاک نوجوان کی شادی کو ایک سال ہوا تھا اور اس کی بیوی نے آٹھ دن پہلے ہی ایک بچے کو جنم دیا تھا
کھانے کے لیے صرف روٹی کا ایک ٹکڑا دیا جاتا تھا اور زمین پر ایک گڑھے سے پانی پینے پر مجبور کیا گیا، حکام
نائب صوبیدار سورندر سنگھ نے اپنے ہی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر کو غدار قرار دے دیا
بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسی خوارج کو اسٹریٹیجک رہنمائی، مالی اور مادی مدد فراہم کرتے ہیں
جنگی جنون مین مبتلا بھارت حقائق تسلیم کرنے کے بجائےالزامات درالزامات کی سیاست پر اتر آیا
پہلگام حملے کے بعد بھارتی سیکیورٹی پر سوالات سے من گھڑت بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا
آتشزدگی کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکال دیا گیا ہے اور آگ پر قابو پانے کے لیے کئی ممالک سے مدد طلب کی گئی ہے
ملزم پر 2022 میں پاسدران انقلاب کے کرنل کے قتل سمیت متعدد الزامات تھے
کشمیری بہت اچھے اور مودی دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا ہے، اس کے پاس ہندو مسلم لڑوانے کا ایجنڈا ہے، خاتون کی گفتگو
ڈی جی آیس پی آر نے بھارتی فوج کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد دنیا کے سامنے رکھے تھے
مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے حالیہ واقعےکے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی پائی جاتی ہے، ترجمان
اصلاح پسند یہودی عبادت گاہ میں اسرائیل فلسطین میموریل ایونٹ جاری تھا
عالمی رہنماؤں کو اس نازک صورتحال میں پاکستان اور بھارت کی قیادت کے ساتھ رابطہ کرنے کا کہا ہے
ہندوتوا کے ایجنڈے کے لیے ہندوستان آپ کو یتیم نہ بنادے، جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنوں کا پیغام
آتشزدگی کا واقعہ کولکتہ کے رتو راج ہوٹل میں گزشتہ رات پیش آیا
بھارتی نوجوان نے جولائی 2024 کو گوجرانوالہ میں رہنے والی لڑکی ماریہ سے شادی کی تھی
کمیونٹی کے لیے خطرہ بننے والے جنسی مجرموں کو برطانیہ میں بطور پناہ گزین تحفظ کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، ہوم سیکریٹری
امریکی بحریہ نے تصدیق کی کہ حملے کے دوران ایک اہلکار معمولی زخم ہوا
اپنی شادی کو ایک نیک مقصد کی شروعات بنانا چاہتی ہوں، دلہن
مودی سرکار اور بی جے پی رہنما مسلم مخالف لہر کا سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے آگ کو مزید بھڑکا رہے ہیں
ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئر مین جیروم پاول کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
وزیرانصاف گونر اسٹرومر نے واقعے کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے
بھارتی حکومت کو لوگوں کے گھر اڑانے کے بجائے ان کے املاک کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے، سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی
2025 کے انتخابات میں 50 سے زائد پاکستانی نژاد امیدواروں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر حصہ لیا
چین کے ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
پولیس نے نوجوان کے قتل کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا
پہلگام واقعہ پر اپنی نااہلی کو چھپاتے ہوئے مودی سرکار نے پاکستان کیساتھ پانی کے معاہدے کو معطل کردیا
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 25 سے زائد سیاح ہلاک ہوگئے تھے
اس واقعہ پر 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
نئے نادرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا
پیچیدہ مسائل بھی بامعنی اور تعمیری مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کیے جا سکتے ہیں، سیکریٹری جنرل
ٹرمپ ہمیں توڑ کر ہم پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا، مارک کارنی کی وکٹری اسپیچ
44 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 8 واں ہے، گیلپ رپورٹ
حملہ آور 200 کلومیٹر تک اندر کیسے گھس آئے،ہماری انٹیلی جنس کیا کر رہی تھی؟
یوکرین میں انسانی ہمدردی کے تحت 8 سے 10 مئی تک سیز فائر ہوگا
دفاتر میں کام ٹھپ، پروازیں معطل اور ٹریفک کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا
بھارت میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے مودی سرکار پر شدید سوالات اٹھنے لگے ہیں
گزشتہ برس ستمبر میں پیجرز اور واکی ٹاکی دھماکوں میں حزب اللہ کے درجنوں کارکنان جاں بحق ہوئے تھے
حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، متعدد کی حالت تشویشناک
کینیز میڈیا سٹی مختلف فنی مراحل کےلیے ون اسٹاپ شاپ ثابت ہوگا
سماعت چھ روز تک جاری رہے گی جس میں 40 ممالک دلائل دیں گے
ساردا بائی کا ویزا منسوخ کردیا گیا ہے اور انہیں بلا تاخیر پاکستان واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے