- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
- اعمال حسنہ رمضان الکریم
- قُرب الہی کا حصول
- رمضان الکریم ماہِ نزول قرآن حکیم
- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
انوشکا شرما شادی کے بعد سوئی دھاگے کیلیے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے شادی کے بعد سوئی دھاگے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے شادی کی وجہ سے گزشتہ کئی دنوں سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں لیکن کل انہوں نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کرکے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو درست ثابت کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے جوشیلے اداکار ورن دھون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ سلائی مشین چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ساتھ میں انہوں نے فلم سے متعلق بھی لکھا کہ ’ہاتھ پیر کا میل گورو،’سوئی دھاگے کا کھیل شروع‘۔
رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما بھی یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم ’سوئی دھاگا‘ کا حصہ ہیں اور وہ پہلی بار نوجوان اداکار ورو دھون کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جب کہ وہ آج کل اپنی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں اور اس کے فوراً بعد فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوجائیں گی۔
واضح رہے فلم کی شوٹنگ فروری میں شروع کی جائے گی جس میں ہدایت کاری کے فرائض شارت کتریہ سرانجام دے رہے ہیں جب کہ فلم اگلے سال 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔