سدھارتھ اچھادوست اور اس سے ذہنی ہم اہنگی ہے،عالیہ بھٹ 

آن لائن  بدھ 23 دسمبر 2015
 سدھارتھ صرف میرا اچھا دوست ہے  اس کے ساتھ میرا  بلاوجہ  سکینڈل بنایا گیا،عالیہ بھٹ   فوٹو: فائل

سدھارتھ صرف میرا اچھا دوست ہے اس کے ساتھ میرا بلاوجہ سکینڈل بنایا گیا،عالیہ بھٹ  فوٹو: فائل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ سدھارتھ  ملہوترا میرا بہت اچھا دوست ہے ۔

عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ سدھارتھ  ملہوتراسے بہت اچھی  ذہنی ہم آہنگی ہے،میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے عالیہ کا کہناتھا کہ سدھارتھ صرف میرا اچھا دوست ہے  اس کے ساتھ میرا  بلاوجہ  سکینڈل بنایا گیا تاہم  میں ان باتوں کی بجائے صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔