صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مسلمان بُرے دوستوں سے بچتے ہوئے اللہ کے نیک اور صالح بندوں سے محبت اور دوستی کرتا ہے۔
جاپانی لوگ باہر سے آتے ہیں تو اپنے جوتے گھر کے اندرونی حصے سے باہر رکھتے ہیں۔
تمام شریک ممالک کے پاس 22 مئی تک اسکواڈز میں ردوبدل کی سہولت موجود ہو گی۔
عمران خان نے بھارت کو پلوامہ حملے کی تفتیش میں ہر ممکنہ مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی، اخبار کرسچن مانیٹر
والدین میں جھگڑا اور آئے روز تلخ کلامی بچوں کو اعتماد سے محروم کر دیتی ہے
زیورات سے بھرا بیگ پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 757 کے مسافر انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں بھول گئے تھے
تربیلا 23 ہزار، منگلا ڈیم میں 910 0.ایکڑ فٹ پانی موجود، دریائے کابل میں بہاؤ8900 کیوسک ریکارڈ
پیپلز پارٹی نے مذہبی جذبات کو ہوا دینے کی مخالفت کردی
2018کے دوران بینک کے ڈپازٹس میں 3.6 فیصد کا اضافہ
سعودی وزیرخارجہ ولی عہد محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام لے کر پاکستان آئیں گے
عالمی فورم پر ہونے والے غور و فکر کے نتائج سے پاکستان کے موجودہ حالات میں استفادہ کا مقصد بھی حاصل کیا گیا۔
صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت اندرون سندھ کے اسپتالوں کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیاہے، ڈائریکٹر جنرل صحت
تکلیف دہ خون کے ٹیسٹ کی بجائے بالوں کا معائنہ کرکے جسم میں وٹامن ڈی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
حادثے کے بعد میٹرو بس سروس عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وکلا کی جانب سے غیر ضروری سماعت ملتوی کرنے کو مقدمات کے فیصلے میں تاخیر کی بڑی وجہ قرار دیدیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرادیا۔
اعلامیہ کے مطابق ریاست پاکستان کو درپیش براہ راست خطرہ ختم کیا جا چکا۔
سندھ تعلیمی بورڈز ایکٹ میں کسی بیرونی یاتھرڈ پارٹی جائزے کی قطعی گنجائش نہیں، سیکریٹری یونیورسٹیزاینڈبورڈزکوخط
ٹڈاپ کی سبسڈی کے ساتھ اسٹالز صرف514,000 روپے میں دستیاب ہیں۔
سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کوموجودہ حالات پر بریفنگ
ایف آئی اے اور نیب سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کررہے ہیں، وکیل آصف زرداری
چینی صوبے سنکیانگ میں اویغور مسلمانوں کو ذہن سازی کے مراکز میں جبراً کئی برسوں تک رکھا جاتا ہے
پاکستان کے تیمور سعید پلس 78 کلو گرام ویٹ کیٹگری میں سلور میڈل جیتا۔
کالج کی عمارت 2 برسوں میں مکمل ہونا تھی لیکن 3 سال میں اب تک بیرونی دیوار تک نہیں بنائی جاسکی
انسانی مداخلت سے اس صدی کے آخر تک سمندروں کا رنگ مزید نیلا اورگہرا سبز ہوجائے گا
خواتین کا دماغ اپنی عمر کے لحاظ سے 3 سال 8 ماہ جوان جب کہ مردوں کا دماغ 2 سال 4 ماہ زیادہ بوڑھا ہوتا ہے، سائنس دان
نوازشریف کی صحت کے حوالے سے آج 6 رکنی میڈیکل بورڈ رپورٹس کا جائزہ لے گا
نواز شریف کے گردے میں موجود پتھری لتھوٹرپسی کے ذریعے نکالی جا سکتی ہے، ڈاکٹرز
ٹرین حادثہ 11 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث پیش آیا
غیر ملکی ائیر لائنز پر سفر کرنے والے مسافروں سمیت ٹریول ایجنٹ بھی مشکلات کا شکارہوچکے ہیں
پیٹرول کی قیمت 59 پیسے فی لیٹر کم کرکے 90 روپے 38 پیسے مقرر کردی گئی ہے
پی ایس ایل میں ماہرانہ رائے دیں گے،کمنٹری پینل میں اسمتھ، ہیڈن،رمیز و دیگر شامل
وفاقی حکومت نے سرمایہ کاروں کو پاکستان کے ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی۔
امید ہے عوام بھی میری معافی قبول کرلے گی، سرفراز احمد
ملاعبدالغنی برادر کو امریکا سے جاری مذاکرات کی بہتر طریقے سے انجام دہی کے لیے نامزد کیا گیا، ترجمان افغان طالبان
کنگز الیون پنجاب کو کترینا کی خدمات حاصل کرنی چاہئیں، اداکارہ پریتی زنٹا
ایسے اشعار نے عوام کو شعور کی دیگر راہیں دکھائیں اور سیاسی زندگی میں ایک ہلچل مچادی۔
بیگم ناہید اسکندر مرزا ایک عرصے سے علیل اور لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھیں
کرینہ کپوربھوپال میں حریف جماعت بی جے پی کوہرانے کے لئے موزوں اُمیدوار ہیں،کانگریسی رہنما
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے "کامیاب نوجوان" کے نام سے منصوبے کی منظوری دی
بریگزٹ ڈیل کے کثرت رائے سے مسترد ہونے پر وزیراعظم اعتماد کھو بیٹھی ہیں، اپوزیشن رہنما
ای سی ایل میں آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو زرداری سمیت 172 افراد کے نام شامل ہیں
دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی ترقی کے فروغ کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
تاجر برادری ملک میں معاشی استحکام کیلئے کردار ادا کرے، آرمی چیف
موڈیزنے جون2018 میں زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کی بنیاد پر پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے منفی بی تھری کردی تھی۔
رنبیر فلم میں رنویر کا کردار چاہتے تھے جب کہ ہدایت کار نے انہیں معاون کردار کی پیشکش کی تھی
سنجے لیلا بھنسالی نئی فلم میں دراصل کچھ تبدیلی کرنا چاہ رہے ہیں، ذرائع
سرفراز کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والے بھی شکست کا طوق گلے میں لٹکا کر واپس آتے رہے ہیں
لیویز تحصیلدار کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے
آج کے مالی بحران قوم کے لیے بڑا موقع بن سکتا ہے ان بحرانوں سے نکلنے کے لیے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا، وزیراعظم