صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عوام فیصلہ کرچکے ہیں کہ اب ان ظالموں کے لیے باہر نہیں نکلیں گے
بھارتی سپریم کورٹ نے مندر میں خواتین کے داخلے پر لگی 800 سالہ پابندی کو ختم کرنے کا حکم دیا تھا
پختونخوا میں سویڈش اور برطانوی شہریت کے حامل وائس چانسلر 2 سال سے کام کر رہے ہیں
تجزیہ کار ترن آدرش نے سلمان خان کی ’ریس تھری‘ اور عامر خان کی ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کو بھی فلاپ قرار دیا تھا۔
عبیدکے علاج کیلیے وزیراعلیٰ نے 36لاکھ دینے کی منظوری دی تھی ،درخواست گزار
فلمی تجزیہ کار ترن آدرش نے ’زیرو‘ کو ناکام فلم قرار دیدیا۔
توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے بجلی کی قیمت کم، آمدنی بڑھے گی اور صحت پر خرچ کم ہو گا، رپورٹ
حکومتی اتحاد میں شامل بی این پی مینگل کا بھی اپوزیشن کے ساتھ واک آؤٹ
آئندہ ایک ہفتے کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری تک گرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
صوبے اروزگان کے شہر ترین کوٹ میں طالبان کے ٹھکانے پر فضائی حملے میں چار جنگجو زخمی بھی ہوئے
سی ای او آئی ایم سی علی اصغر جمالی نے وزیر اعظم عمران خان سے اپنی ملاقات کے دوران چیک پیش کیا۔
مقتول تاجر راجیشور کیشوری لال اودانی کی لاش پنویل کے جنگلوں سے ملی ہے، بھارتی میڈیا
میگا بلاک بسٹرفلم 2.0 نے دنیا بھر سے 500 کروڑ کی کمائی کرکے تاریخ رقم کردی، کرن جوہر کی ٹوئٹ
ابھی تو ایسا لگ رہا ہے کہ صرف پنجاب کی دشمنی میں پنجاب کی تقسیم کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
سابق کمشنر سکھر نے بھی ہندو برادری کی زمین پر قبضہ کی تصدیق کردی
وزیر اعظم کے پاس 3 کروڑ 86 لاکھ، شیری رحمان 77 کروڑ، حمزہ شہباز41 کروڑ اور غلام احمد بلور کے پاس 20 کروڑ کے اثاثے ہیں
باپ اور سوتیلی ماں نے گھریلو حالات میں بہتری کے لئے یہ گھناؤنا کام کیا، پولیس
اس دوستی کے لیے دونوں ممالک کا ایک جامع لائحہ عمل پر متفق ہونا ضروری ہے۔
دونوں ملزمان قندیل بلوچ قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
جے آئی ٹی ایف آئی اے، نیب اور حساس اداروں کے حکام پر مشتمل ہے
پاکستان اقلیتوں کو بہت اہمیت دیتا ہے، ترجمان
انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں، سروے
بڑی عزت کی بات ہے کہ ریکارڈ بک میں میرا نام عمران خان کے ساتھ آئے گا، لیگ اسپنر
متاثرین اپنی شکایات دکانوں کی قانونی حیثیت، ملکیت، ٹھوس شواہد کے ساتھ جمع کرائیں، کے سی سی آئی
لڑکی سے تین گنا بڑی عمر کے شخص نے پیسے، گاڑیوں، جانور، اسمارٹ فونز اور دیگر مراعات کے عوض اسے خریدا
مصنفہ ونتا نندا نے آلوک ناتھ کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے، پولیس
قومی کھلاڑیوں نے یہ سعادت حاصل کرنے کے بعد تصاویر بھی بنوائیں
ایک ہزار گز کا پلاٹ 5ہزار روپے ماہانہ کرایے پر دیے جانے کے معاہدے کو بلدیاتی حکام نے غیر قانونی قرار دے دیا۔
بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، ریسکیو ذرائع
ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔
خاتون کا بایاں گردہ کمر کے نچلے حصے میں ہونے کی بجائے کولہوں کی ہڈی پر موجود تھا، سرجن
اعظم سواتی کی اتنی انا ہے کہ آئی جی تبدیل کروا دیا، ان کا جرم ریاست کے خلاف ہے، چیف جسٹس
مکین مہنگے داموں واٹر ٹینکر خریدنے پر مجبور،ایم ڈی واٹربورڈ کا منصفانہ تقسیم کا دعویٰ ہوا ہوگیا
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے ،ذرائع
افغانستان وہ ملک بن گیا ہے جہاں خون خرابا روز مرہ کا معمول بن گیا ہے۔
نیب احتساب کا نہیں بلکہ سیاست دانوں کے خلاف سیاسی انتقام کا ادارہ ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
انڈیکس 924 پوائنٹس بڑھ کر 40556 ہو گیا، 70 فیصد حصص کے دام بلند،مارکیٹ سرمائے میں 158 ارب روپے کا اضافہ۔
کھیل شروع ہونے سے آدھا گھنٹے قبل ججز کو بیڈ کا معائنہ کروانا ضروری ہے۔
یہ تاثر درست نہیں کہ صرف چینی کمپنیاں سی پیک سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، چینی سفیر
پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے دیگر ارکان محسن خان اور مصباح الحق ہوں گے
پیسہ باہر لے کر جانے والے ملک کے دشمن ہیں، چیف جسٹس
سنا ہے ن لیگ اے پی سی میں اپنا وفد بھیجے گی لیکن چاہتے ہیں وفد بھیجنے کے بجائے نواز شریف خود شرکت کریں، فضل الرحمن
پاکستان نے چمپئن شپ جیت لی ہے،اب اگر اس عالمی ٹرافی کے حصول میں تھوڑے کالانعام تھوڑے سے بھوکوں مرجائیں توکوئی بات نہیں
لنڈابازارمیں فروخت ہونیوالے پرانے کپڑے اورجوتوں کی قیمت میں بھی 20 سے 25 فیصد تک اضافہ ہوگیا
ٹریفک پولیس کے اہلکار نے رشوت طلب کی اور نہ دینے پر چالان کردیا، رکشہ ڈرائیور
وقاص بٹ کو اومان ہاکی ٹیم کا گول کیپنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے
ہمارے نئے پاکستان میں چاچا کس کس بات کو سنبھال لیتے ہیں اورکہاں بات آسمان تک جائے گی اور چاچا بھی ہاتھ جھاڑ لیں گے۔
ان کے قتل کا معاملہ اب تک اسرار کے پردے میں چھپا ہے
وقت آگیا ہے کہ ہم امیر حمزہ اور طلسم ہوشربا کی داستانیں کھول کر بیٹھیں۔
حج کا اصل مقصد یہ ہے کہ حاجی کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور اُس کا تقرب پیدا ہوجائے۔