صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سیریز کی فاتح ٹیم ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں رسائی حاصل کرے گی
نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 137 رنز بنائے
سری لنکا کی دونوں ٹیموں کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے
دبئی میں بورڈ میٹنگ کے دوران وقفے میں ارکان نے اس حوالے سے بات کی
وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ منسلک ہیں: پی سی بی
عروشہ سعید نے دنیا کی بہترین کھلاڑیوں کے خلاف مقابلہ کرکے ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں
شریک میزبان سری لنکا میں کولمبو اور کینڈی شارٹ لسٹ ہوئے ہیں
پاکستان ویمن ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، ذرائع
وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین عثمان خواجہ کی تعریف کرتے ہوئے ان کیلئے دعاگو بھی نظر آئے
بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز بنائے تھے
لیاری فٹبال اکیڈمی کی جانب سے واحد گول مزمل نے کیا
23 سالہ لیگ اسپنر نے 8 اوورز میں 55 رنز کے عوض تین شکار کیے
پاکستان شاہینز کو گروپ 'بی' میں عمان، بھارت 'اے' اور یو اے ای کے ساتھ رکھا گیا ہے
فاطمہ نے الجیرین حریف کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کرکے ملک کا پرچم بلند کیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے مبینہ طور پر تحریری شکایات کی فہرست مرتب کی ہے
محمد سجاد کو اسٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں امریکا کے اینڈی مک کلوسکی نے 2-4 سے شکست دے دی
جنوبی افریقا نے 270 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 41 ویں اوور میں حاصل کیا
پاکستان اور جنوبی افریقا نے ٹیم میں دو دو تبدیلیاں کی ہیں
لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اب گولڈ میڈل کے لیے مقابلہ کرے گی
رومن پاول نے 16 گیندوں پر 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم اپنی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکے
وائرل ویڈیو میں زہران ممدانی کو سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر کے ایک جملے کا حوالہ دیتے سنا جاسکتا ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا معاملہ باقاعدہ طور پر آئی سی سی میٹنگز کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے
فیفا کے ساتھ مل کر پاکستان میں موجود ٹیلنٹ تلاش کریں گے، چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام
پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس کے بجائے آرام کرنے کو ترجیح دی تھی
فٹ بالر اس وقت 952 گولز کے ساتھ کلب اور قومی ٹیم کے تمام وقت کے سب سے بڑے گول اسکورر ہیں
مقابلہ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا
نیپال کی نابینا ٹیم کے پاکستانی نژاد کوچ کو ویزا دینے سے انکار
سابق عالمی نمبر 2 محمد سجاد شکست کے باجود اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے
بلے بازوں کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے
ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا
سابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے ایک بار پھر پی ایس ایل کو جوائن کر لیا
سپندیپ سنگھ کا بولنگ انداز اس قدر مختلف اور مشکل ہے کہ بلے باز کے لیے آخر تک سمجھ پانا مشکل ہوتا ہے
ڈیوڈ بیکہم نے اپنے 20 سالہ کیریئر میں 19 کلب ٹائٹلز جیتے
ملتان سلطانز کے نمائندے نے کہا کہ پی سی بی بار بار اہل فرنچائز کا کہہ رہا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
پی ایس ایل کے موجودہ فارمیٹ کو برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا، ذرائع
پیٹ کمنز انجری سے مکمل صحتیاب نہ ہوپانے کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے
پاکستان گروپ سی میں شامل ہے اور میچز جمعہ 7 نومبر کو ہوں گے
لاہورمیں منعقد ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل اانتظامیہ اور تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے شرکت کی
پاکستان نے 264 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
بحرین کے شاہی خاندان کے رکن اور فیفا کے سینئر نائب صدر کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے، وہ 7 نومبر تک قیام کریں گے
شطرنج کے کھیل کو فروغ دینے کیلیے قازقستان اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے
منتخب اراکین کا تعلق پاکستان، یوکرین، آسٹریا، ایران، امریکا اور میکسیکو سے ہے
آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف کو چار ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دیے گئے جبکہ صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی
ڈیوالڈ بریوس کندھے کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں
نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل تابناک ہے اور ہم گرینڈ سلیم میں ان کی شمولیت کے لیے پرامید ہیں، اعصام الحق
ون ڈے سیریز کے لیے ان کے متبادل کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا
ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں
اجلاس میں ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی نہ دینے کا معاملہ بھی اٹھایا جاسکتا ہے، بھارتی میڈیا
تمام لڑکے مکمل فٹ اور اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہیں، ہیڈ کوچ
ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں حصہ لینے والی چھ کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں