تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

دنیا بھر میں دہشت گردی سے ہونے والی ہلاکتوں میں 80 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

بوکو حرام اور داعش دہشت گردی کے نتیجے میں ہونیوالی ہلاکتوں میں سے آدھی اموات کی ذمہ دار ہیں، رپورٹ

November 17, 2015

سانحہ پیرس پر یورپ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک منٹ کی خاموشی

برطانیہ میں دونوں پارلیمنٹ میں ڈویزن گھنٹی بجتے ہی تمام ممبرپارلیمنٹ خاموش ہوگئے

November 16, 2015

داعش نے پیرس حملوں کے بعد واشنگٹن کو اپنا اہم ہدف قرار دیدیا

جو ممالک شام پر حملوں میں ملوث ہیں ان پر پیرس جیسے حملے کیے جائیں گے، داعش

November 16, 2015

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید؛ 20 زخمی

قابض فورسز نے مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج بھی کیا۔

November 16, 2015

پیرس حملوں پر عالمی رہنماؤں کی شدید مذمت

پوپ فرانسس نے حملوں کو تیسری عالمی جنگ کا حصہ قرار دے دیا

November 14, 2015

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں میں تیار کردہ مصنوعات پر ان کے اصل لیبل ہٹا کر مخصوص لیبل لگائے جائیں گے، یورپی کمیشن

November 11, 2015

چین میں سنگل ڈے پر آن لائن خریداری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم 

عوام نے صرف پہلے 8 منٹ میں ایک ارب ڈالر کی خریداری کرکے ریکارڈ قائم کردیا

November 11, 2015

موٹاپا 8 سالہ بچے کو بھی دل کا مریض بنا سکتا ہے، تحقیق

موٹاپے کی وجہ سے دل کے پٹھے موٹے ہوجاتے ہیں جو دل کے خون پمپ کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتے ہیں، طبی ماہرین

November 11, 2015

نوکری پر جاتے وقت کچھ دیر کی واک صحت کو بہتر بناتی ہے، تحقیق

بس یا ٹرین تک پیدل جانے والے44 فیصد لوگ موٹاپے، 27 فیصد بلڈپریشر اور 34 فیصد شوگر سے محفوظ رہتے ہیں

November 10, 2015

برطانیہ یورپی یونین کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے، ڈیوڈ کیمرون

یورپی یونین میں اتنی لچک ہونی چاہیے کہ اس سے باہر ممالک کو بھی یونین کی طرح آگے بڑھنے کا حق حاصل ہو، برطانوی وزیراعظم

November 9, 2015
10