صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیر اعظم نے قوم سے اپنے خطاب میں بے روز گار اور زیرتعلیم نوجوانوں کے لیے 20 ارب روپے کے 6 پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔
دھماکا اس وقت ہوا جب مسیحی برادری کے افراد دعائیہ تقریب کے بعد چرچ سے باہر آ رہے تھے۔
شام نے اپنے کیمیائی ذخائر کے بارے میں تفصیلات اقوام متحدہ کے متعلقہ ادارے میں جمع کرانا شروع کر دی ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف نےوفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی میں رینجرز کو اختیارات دے دیے ہیں۔
عدلیہ کے بعد اب وفاقی حکومت نے سندھ انتظامیہ کو ہدایت اور مینڈیٹ دیا ہے کہ بدامنی میں ملوث قوتوں کا خاتمہ کرے
روپے کی گرتی ہوئی قدرسے پاکستانی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے سے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے ہیں
کالعدم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے مسلح ونگز اور گینگ وار کارندے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ اور اغوا کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
پاک افغان سرحدی علاقے قمر الدین کاریز میں بدھ کو افغان فورسز کی فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو ئے تھے۔
وحشت اور دہشت کے ماحول میں ایک نسل پروان چڑھ چکی ہے، بیرونی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کرنے سے کتراتے ہیں
جمہوری نظام کی طرف مراجعت اور معاشی استحکام کی خاطر ایک طویل عوامی جنگ ترکی کے عوام کا طرہ امتیاز ہے۔