صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انیس سو اناسی سے پہلے خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان ہلکی پھلکی تاریخی رقابت ضرور تھی مگر کوئی بقائی خطرہ محسوس نہیں ہوتا تھا۔
براک او باما واحد امریکی صدر ہیں جن سے براہ راست پوچھا گیا کہ آیا اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں یا نہیں۔
جنگ زمین اور فضا سے نکل کے خلا میں پہنچ چکی ہے
سال دو ہزار پچیس کی ہتھیار بند رپورٹ کے مطابق ہر برس کی طرح اس سال بھی ہتھیاروں کی تجارت میں لگ بھگ تین فیصد سالانہ اضافہ ہوا۔
گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر سو ہے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فتحی برول نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت توانائی کے سب سے سنگین تاریخی بحران سے گذر رہی ہے۔
ساتویں بحری بیڑے کا ہیڈکوارٹر یوکوسوکا (جاپان) امریکی بحریہ کا بیرونِ ملک سب سے بڑا فارورڈ بیس ہے
گذشتہ مضامین میں ہم آبنائے ہرمز ، باب المندب ، نہر سویز ، آبنائے باسفورس اور آبنائے جبرالٹر کی اہمیت پر بات کر چکے ہیں۔
کرہِ ارض پر متعدد آبنائے اور بحری گذرگاہیں ہیں۔ان میں سے کم ازکم چھ گذرگاہیں اقتصادی ، سیاسی و عسکری اعتبار سے زیادہ اہم سمجھی جاتی ہیں۔
دو سمندروں یا خلیجوں کو ملانے والی گذرگاہ آبنائے کہلاتی ہے۔