تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے5 امیدواروں کے نام یونیورسٹی کی سینیٹ کو ارسال

ایچ ای سی کے چیئرمین نے دیگر اراکین کی طرح براہ راست مارکنگ کی، جس سے امیدواروں کی ترتیب بدل گئی

February 2, 2024

چیئرمین انٹربورڈ نے سال اول کے خراب نتائج کی وجہ ایم سی کیوز کے کم تناسب کوقراردیدیا

اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ کووڈ سے پہلے بھی امتحانی پرچوں میں ایم سی کیوز کا تناسب کم ہوتا تھا

January 31, 2024

محکمہ کالج ایجوکیشن میں میگا کرپشن کے دستاویزی ثبوت سامنے آنے سے ہلچل

محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے بائیو میٹرک مشین اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی کے سپرد/ دیگر معاملات میں پس وپیش کا مظاہرہ

January 31, 2024

اردویونیورسٹی کے وائس چانسلرکیلیےامیدوارشارٹ لسٹ،کراچی سے کوئی نام شامل نہیں

10 امیدواروں میں سے 5 کے نام یونیورسٹی سینیٹ کو بھیجے جائیں گے جو 3 نام صدرمملکت کو ارسال کرے گی

January 28, 2024

انٹر سال اول کے متنازع نتائج؛ کالج ایجوکیشن کی انکوائری کمیٹی فعال

کراچی کے 6 بڑے کالجوں کے فیل طلبہ سمیت دیگر تفصیلات طلب

January 24, 2024

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے خلاف ضابطہ ترقیوں پرافسران کا احتجاج

ترقیوں کے مرحلے میں سینیارٹی کونظرانداز کرکے سینئرملازمین کی حق تلفی کی گئی، افسران کا محکمے کو خط

January 22, 2024

کالجوں کے پرنسپلزانٹرسال اول کے فیل طلبہ کی کاپیوں کی اسکروٹنی کیلیے بورڈ سے رابطہ کریں، گورنر سندھ

بورڈ کے پاس کسی کالج کا اسکروٹنی فارم موصول نہیں ہوا تو فیل طلبہ کے پیپرز کی اسکروٹنی کیسے کریں، کامران ٹیسوری

January 22, 2024

تعلیمی بورڈز کی تلاش کمیٹی؛ سندھ ایچ ای سی کے سفارش کردہ دونوں نام مسترد

چیئرمین بورڈز کی تقرری کے لیے کمیٹی کا پہلا اجلاس پیر کو متوقع ہے

January 20, 2024

انٹر سال اول کے متنازعہ نتائج؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی

کمیٹی میں کراچی کے کسی پرنسپل یا اچھی شہرت کے حامل سینیئر پروفیسرز کو شامل نہیں کیا گیا

January 19, 2024

انٹر سال اول کے متنازعہ نتائج؛ ہزاروں طلبا یونورسٹی میں داخلوں سے محروم ہوگئے

سال اول میں فیل یا کم نمبرلانے والے طلبا کیلیے میڈیکل اورانجنیئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلے کیلیےمطلوبہ نمبرلانامشکل ہوگا

January 16, 2024
4