تازہ ترین 
< >
rss

 کامران عزیز

جولائی اگست بڑی صنعتوں کی پیداوار میں6.54 فیصد کا نمایاں اضافہ

کھاد کے شعبے نے 31.6 فیصد ترقی کی جبکہ الیکٹرانکس، آئرن و اسٹیل، چمڑے اور کیمیکلز کی پیداوار بھی بڑھ گئی۔

October 16, 2013

جولائی تا ستمبر تجارتی خسارہ 5 فیصد سکڑ کر4 ارب 46 کروڑ ڈالر رہ گیا

توانائی بحران اوربلندپیداواری لاگت کے باوجودپہلی سہ ماہی میں برآمدات9 فیصداضافے سے 6ارب71کروڑتک پہنچ گئیں۔

October 11, 2013

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 7 فیصد بڑھ کر 2.3 ارب ڈالر ہوگئی، خوراک کی برآمد میں 10 فیصد اضافہ

گزشتہ 2 ماہ کے دوران چاول برآمدات میں ریکوری، لیدر، آلات جراحی، فارما، انجینئرنگ وپٹرولیم برآمدی شعبے کی ٹھوس نمو۔۔۔

September 21, 2013

تجارتی خسارہ 3 فیصد گھٹ کر 3.295 ارب ڈالر تک محدود

جولائی اگست میں برآمدات3.6 فیصد بڑھ کر4.1 ارب، درآمدات7.4 ارب ڈالر رہیں

September 11, 2013

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال 4.30 فیصد کا ٹھوس اضافہ

پاکستان بیوروشماریات کے مطابق پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ٹیکسٹائل سیکٹر میں گزشتہ مالی سال 1.6 فیصد اضافہ ہوا.

August 15, 2013

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 13 ارب ڈالر سے تجاوز، خوراک کی فاضل تجارت

سال2012-13میں جیولری1.2ارب،فارما87کروڑ،سیمنٹ58کروڑ،اسپورٹس گڈز33 کروڑکی ایکسپورٹ،خوراک کی درآمد 4.18ارب ڈالررہی۔

July 20, 2013

ٹیکسٹائل سیکٹر کا ایکسپورٹ میں حصہ 53 فیصد سے متجاوز، جیولری کی ریکارڈ برآمدات

جولائی تا مئی ٹیکسٹائل کی برآمدات 6 فیصد اضافے سے11ارب93کروڑ اور جیولری کی 63 فیصد اضافے سے1 ارب 16کروڑ ڈالرز ہو گئیں۔

June 23, 2013

پاکستان کو جولائی تا مئی تجارت میں 18 ارب 69 کروڑ ڈالر کا خسارہ

سال بہ سال 3.89فیصد کم،برآمدات اتنے ہی اضافے سے 22.32ارب، درآمدات معمولی بڑھ کر41ارب ڈالر رہیں

June 12, 2013

افراط زر کی شرح مئی کم ہو کر13.5 فیصد رہ گئی

اپریل میں5.8فیصدتھی،خوراک6.5، دیگراشیاکی قیمتیں4.1فیصدبڑھیں، تمباکو13 اورکلاتھنگ وفٹ ویئر12.6فیصدمہنگے.

June 4, 2013

پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا اپریل 16.52 ارب ڈالر تک محدودَ

گزشتہ مالی سال سے6.75فیصدکم،برآمدات4.2فیصداضافے سے20.15ارب، درآمدات1فیصد گھٹ کر36.66ارب ڈالررہیں.

May 14, 2013
5