تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

افغانستان میں جھڑپوں اور دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق

 ضلع شیرین تغاب میں طالبان کا حملہ، 8 افغان کمانڈوز جاں بحق۔

July 5, 2018

بلوچستان میں خواتین کی بڑی تعداد انتخابی میدان میں

جنرل نشستوں کیلیے25 اورمخصوص نشستوں پر 58خواتین سامنے آگئیں

July 5, 2018

نابینا لڑکی نے اردو ادب میں ڈاکٹریٹ کرلی

عزیزہ سعید گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ڈاکٹریٹ کرنے والی پہلی نابینا طالبہ ہے

July 5, 2018

کالعدم ٹی ٹی پی کا نائب امیر عمر رحمن ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی ڈرون نے افغان صوبہ کنڑ کے گاؤں گھر کے اندر نشانہ بنایا

July 5, 2018

تیونس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون دارالحکومت کی میئر بن گئیں

سعاد عبدالرحیم واحد خاتون ہیں جنہیں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

July 5, 2018

’اداکار‘ نیمار کے حربوں پر تنقید کا بازار گرم ہوگیا

میکسیکوسے میچ میں مچھلی کی طرح تڑپنے کو ’اوورایکٹنگ‘ قرار دے دیاگیا

July 4, 2018

امریکا میں سیکیورٹی صورتحال خراب، شہری محتاط رہیں، چین

فائرنگ سے ہلاکتیں، چوریاں، ڈکیتیاں امریکا میں عام ہیں، واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کا انتباہ۔

July 4, 2018

جموں و کشمیرمتنازع علاقہ؛ پاکستان نے اقوام متحدہ میں اٹوٹ انگ کا بھارتی دعویٰ پھر مسترد کردیا

سلامتی کونسل کی کئی قراردادوں میں جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کو تسلیم کیا گیا

July 4, 2018

پوسٹل بیلٹ، درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ 5 اور 10جولائی مقرر

ریٹرننگ افسران کوضروری تصدیق کے بعد پوسٹل بیلٹ پیپردرخواست دہندہ کوارسال کرنے کی ہدایت

July 4, 2018

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر سائبر حملوں میں اضافہ

ویب سائٹ پر بھارت، اسرائیل، امریکا، روس سے سائبر حملوں کا انکشاف ہوا ہے

July 4, 2018
22