تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 ہلاک 8 زخمی

ہلاک ہونے والوں کا تعلق ہندو مذہب سے ہے جو قافلے کی صورت میں میلے میں شرکت کیلیے جارہے تھے

May 30, 2023

پاک ترک اسٹریٹیجک کوآپریٹو کونسل اجلاس جلد بلانے کے خواہاں ہیں، شہبازشریف

وزیراعظم پاکستان کی ترک صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کرکے تیسری بار ملک کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

May 30, 2023

راولپنڈی میں دفعہ ایک سو چوالیس میں چار جون تک توسیع

شہر میں 4 جون تک ہرقسم کے اجتماع، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی

May 29, 2023

اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر فائرنگ کی محفل میں پولیس پہنچ گئی

دعوت نامے میں تمام بدمعاشوں اور جٹ برادری کو ختم قرآن اور ہوائی فائرنگ کی دعوت دی گئی تھی

May 29, 2023

عمران خان کے نو مئی جیسے اقدامات کیوجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے، وزیراعظم

نو مئی کا واقعہ عمران خان کی آئی ایم ایف معاہدے سے روح گردانی کی کڑی کا تسلسل ہے، شہباز شریف

May 29, 2023

زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آگئیں

اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے کیا تھا

May 29, 2023

تینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب

حلف برداری کی تقریب میں 5000 افراد شریک تھے جن میں دوسرے ممالک کے صدور، گورنرز، وزراء، سفارت کار اور حکام شامل تھے۔

May 29, 2023

یہودیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مذہبی اسکول قائم کرلیا

اسرائیل کے قریبی اتحادی امریکہ نے بھی اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے

May 29, 2023

عوام کی مسلح افواج سے محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف

عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑعوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا، جنرل سید عاصم منیر

May 29, 2023

دکی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوجوان کی شناخت کلیم کے نام سے ہوئی، لاش اسپتال منتقل

May 29, 2023
1