US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حیرت ہے کہ اس اہم اور بنیادی مسئلے کو کسی ایسی جماعت نے اپنے منشور میں شامل نہیں کیا۔
عوام دشمن کارنامے ہمیشہ اشرافیائی حکومتوں کے دوران دیکھے جاتے رہے ہیں۔
عوام دشمن سیاستدانوں کے اعزاز میں ان کی زندگی کے دوران اور موت کے بعد بھی بڑی اعزازی تقریبات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
فوجی طاقت کا جواب فوجی طاقت سے دینا ایک بدترین ذہنی و فکری پسماندگی بھی ہے کیا دنیا اس مفلسانہ فلسفے پر ہی چلتی رہے گی
عوام حیرت سے جمہوریت کی اس نئی برانڈ کے کھیل کو دیکھ رہے ہیں۔
ہماری سیاسی زندگی بھی ابتری اور کرپشن کا شکار ہے اس کی ایک وجہ تو اشرافیہ کی سیاست پر بالادستی ہے۔
فلسطین اور کشمیر میں بے گناہ انسانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اور اقوام متحدہ کی زبان پر تالے لگے ہوئے ہیں۔
کرپشن پاکستان کا ہی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہر وہ ملک کرپشن کا گہوارا بنا ہوا ہے جہاں سرمایہ دارانہ نظام نافذ ہے۔
انسانوں کی معلوم تاریخ مذہبی تفریق سے عبارت ہے اور اس تفریق کی وجہ سے دنیا لہو لہان ہوتی رہی۔
دوسرے صوبوں سے کراچی آنے والوں میں جرائم پیشہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد شامل رہتی ہے۔