تازہ ترین 
< >
rss

 ساجد رؤف

کراچی: پولیس موبائلوں جیسی نجی سیکیورٹی وینز کا استعمال بڑھ گیا

شہر کے پوش علاقوں میں رہائش پذیر اہم شخصیات نے پرائیویٹ سیکیورٹی وینز پر مشتمل اپنا ذاتی اسکواڈ بھی تشکیل دے دیا.

September 17, 2013

پولیس اہلکار کے اہلخانہ کو حکام نے بے یارو مدد گار چھوڑدیا

مقتول کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے،پولیس حکام نے تعزیت نہیں کی،رشتہ دار کی گفتگو

September 9, 2013

پولیس کے پاس بے ہوش کرکے گرفتار کرنیوالی 5 ٹیزر گن ہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو رپورٹ ارسال

تمام گنز کار آمد ہیں،پولیس نے مالی سال2007,08 میں خریدی تھیں، گن میں 35 فٹ تک ہدف کو با آسانی نشانہ بنانے کی صلاحیت۔۔۔

September 2, 2013

مقتول کاشف کے بھائی اور بہن کی آئندہ ماہ شادی تھی

گھر والوں سے کسی بھی حکومتی نمائندے یا ادارے نے اب تک رابطہ نہیں کیا، اہلخانہ

August 26, 2013

سانحہ کراچی؛ تباہ شدہ رہائشی اپارٹمنٹس کی از سر نو تعمیر 2014ء میں مکمل ہوگی

اقرا سٹی کے بلاک ڈی کی دوسری منزل کی چھت رواں ہفتے ڈال دی جائیگی جبکہ رابعہ فلاور کی بنیاد کا کام مکمل کر لیا گیا

August 13, 2013

امروہہ سوسائٹی: سیلابی ریلے میں ڈوبنے والا شخص سپردخاک

ہفتے کو سیلابی ریلے میں 6 افراد ڈوب گئے تھے، 4 کو بچا لیا گیا تھا ایک شخص لاپتہ ہے

August 6, 2013

چارجڈ پارکنگ مافیا نے شہریوں سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے

شہریوں سے موٹر سائیکل کی فیس 20 روپے، کارکی فیس 30 سے 50 روپے تک وصول کی جا نے لگی، شہریوں کے احتجاج پر۔۔۔

August 2, 2013

روشان کا قاتل رکشا ڈرائیور پڑوسیوں کی نشاندہی پر پکڑا گیا

کھیلنے جانیوالا روشان گم ہوگیا تھا، رات گئے پولیس نے لاش کی اطلاع دی، والد جاوید

July 30, 2013

جناح اسپتال : فائرنگ سے ہلاک نوجوان کے قاتل پکڑے نہ جاسکے

صدرانویسٹی گیشن پولیس واقعے کے 9روز بعد بھی قاتلوں کا سراغ نہیں لگاسکی.

July 25, 2013

تراویح پر ڈیوٹی کے دوران شہید اہلکار کی آبائی علاقے میں تدفین

جائے وقوع سے ملنے والے گولیوں کے خول لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں،گلشن پولیس.

July 23, 2013
7