US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عوام کے پاس عقل ہے قابلیت ہے ہمت ہے لیکن یہ بیچارے کیاکریں ان کے پاس قسمت نہیں ہے۔
آئیں ہم سب مل کر آزادی، محبت، امید اور اچھی خو شحال مسرت بخش زندگی کے خواب کو سچا کر دیں.
پاکستان کو صرف رواداری مفاہمت ، امن اور جمہوریت سے بچایاجاسکتاہے اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ کار نہیں۔
5 جون 1977 کو جنرل ضیاء نے اپنے محسن وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ دیا
جمہوریت کی برائیوں پر قابو پانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ جمہوریت کو مزید پھلنے پھولنے دیا جائے۔
ملک کے اصل مالک اور بادشاہ عوام ہیں اور صرف اور صرف ان کو اور ان کے نمایندوں کو ہی حق حکمرانی حاصل ہے
اس شخص نے جواب میں کہا تم میری شناخت رکھتے ہو، تم نے مجھے کم از کم ایک ہزار مرتبہ دیکھا ہے
پاکستان کے عوام اپنے دوستوں اور دشمنوں سے اچھی طرح آگاہ ہیں انھیں معلوم ہے کہ آج جمہوریت کا نام ہی انقلاب ہے۔
جس طرح تھوڑی سے آگ زیادہ حرارت نہیں دے سکتی اسی طرح کمزور خواہش عظیم نتائج کو جنم نہیں دے سکتی۔
آنے والا کل ہمارا ہے اور ہمیں اس بات پر ایمان ہے کہ دہشت گردوں کو شکست ہو گی ۔