US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رعایتی قرض آئی ڈ ی اے اورآئی بی آر ڈی کے ذریعے فراہم کیا جائے گا، حکام
اس آن لائن رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے بینکوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی نگرانی ممکن ہوسکے گی
بل منظوری کے بعد سرحد پار تجارت اور آمد و رفت کو سہل بنانے والا پاکستان جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک بن گیا
مالی سال کے ابتدائی مہینوں میں سست آغاز نے ایف بی آر کیلیے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے
اے ڈی بی کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ کیا اور فلڈ ریلیف کے لیے ایمرجنسی گرانٹ کا فیصلہ کیا، اعلامیہ
ملکی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس دائرے میں لانے کے لیے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کا مسودہ جاری ہوگیا ہے، ایف بی آر
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بڑھنے والے نرخ کے اثرات مقامی سطح پر بھی ریکارڈ ہوئے
اوگرا اپنی ورکنگ آج رات گئے وزارت پیٹرولیم کے ذریعے فنانس ڈویژن کو بھجوائے گا
کارپوریشن کے اثاثے اور جائیدادیں فروخت کی جائینگی،یہ رقم بندش کے اخراجات پورے کرنے میں استعمال ہوگی
صدر نے یہ اجلاس بلایا تھا، بلوچستان کے ٹیکنیکل ممبر فرمان اللہ بھی دستیاب نہیں تھے
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 34 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 3399 ڈالر ہوگئی
قانونی تقاضوں اور اکاؤنٹنگ فریم ورک کے تحت اختصاص کے بعد منافع وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک
چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ نے کہا کہ حکومت کی اجازت سے فیس بڑھائی جاتی ہے تو تنخواہوں کے لیےبھی حکومت کی منظوری ہو
معاہدے کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) پر عمل کرنا ہے
تقرریاں اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز گورننس اینڈ آپریشنز ایکٹ 2023 کے تحت عمل میں لائی گئیں
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے
2022 میں سیلاب کے بعد جنیوا میں11ارب ڈالر امداد کے اعلانات ہوئے، ہم قابل عمل منصوبے نہیں بنا سکے
ریکوڈک منصوبے کیلیے کراچی روہڑی ریلوے سیکشن کی جلد تکمیل ضروری ہے، ریلوے
مالی مشیر کی سروس کے لیے درخواست نج کاری کمیشن کوارسال کرنا ہوگی
فی تولہ قیمت 3 لاکھ 61 ہزار700 روپے پر پہنچ گئی
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے گھٹ کر 282.05 روپے رہی
برآمدات فوری بحال نہ کی گئیں تو 50 سال کی محنت ضائع ہوکر بھارت کے ہاتھ چلی جائے گی، ایسوسی ایشن
پاکستان کو عالمی سطح پر ورچوئل ایسٹس اکانومی میں ایک پیش رو ملک کے طور پر مستحکم کرنا ہے، بلال بن ثاقب
آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے، بوم اینڈ بسٹ سائیکل سے بچنے کیلیے شرح سود بلند رکھی گئی ہے، اسٹیٹ بینک
مالی سال 2025-2026 کے دوران غیر ملکی کمرشل بینکوں سے 3 ارب دس کروڑ ڈالر قرض لیا جائے گا، رپورٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدایک تولہ سونا 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سمیت قدرتی آفات سے ہر سال اربوں ڈالر کے نقصانات ہوتے ہیں
حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی،استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد پر 40 فیصد ٹیکس
وزارت خزانہ نے ہدایات جاری کر دیں، فنڈزمختص سبسڈیز سے جاری ہوں گے، ریگولر بجٹ سے بھی 8 ارب روپے ادا کردیے گئے
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کا اشتراک پاکستان کے بڑھتے ہوئے تجارتی کردار کی ایک تاریخی کامیابی ہے
اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ کرینگے،وفاق قرضوں پر سود کی ادائیگی، دفاع پر اخراجات کا معاملہ اٹھائے گا
چین کی 2024 میں دیگر رکن ممالک سے ای کامرس درآمدات میں سال بہ سال 34 فیصد اضافہ ہوا
سبزیوں اور آٹا سمیت مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے
ایکسپو میں ماہرین درپیش معاشرتی مسائل کے حل پر قابل قدر سفارشات پیش کر رہے ہیں، مریم نواز کی منتظمین سے گفتگو
پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت عملی میں شمولیت اختیار کی
10 سے 15 فیصد پاکستانی ڈیجیٹل کاروبار سے منسلک، بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے، محمد اورنگزیب
خلیجی ممالک، برطانیہ اور شمالی امریکا میں مقیم پاکستانی روایتی ذائقوں کی تلاش میں رہتے ہیں
مستقبل میں ڈیجیٹل اثاثوں کا رجحان بڑھے گا، ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے ریگولیشنز کو بہتر بنانا ہوگا، محمد اورنگزیب
یہ رقم منصوبے کی ابتدائی مالی ضروریات سے تقریباً دگنی ہے
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کی کمی سے 281 روپے 90پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 11 پیسے کمی سے 284 روپے 10 پیسے رہی
کمیشن 9 ممبران پر مشتمل، صوبوں کا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ کم کرنے کی تجویز ہے جس پر تمام صوبوں کو اعتراض ہے
ٹیکسٹائل برآمدات میں 32 فیصد اضافہ، ٹینٹ، کینوس، ترپال میں کمی، غذائی اجناس کی برآمدات میں 10.25 فیصد کمی آئی
کرپشن اور عوامی پیسے کی خردبرد کے باعث ساڑھے 6 ارب روپے کا براہِ راست نقصان ہوا ہے، آڈٹ رپورٹ
ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی
سونے کی قیمت کے برعکس چاندی کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
منصوبے سے 2028 کے بعد تانبا اور سونا حاصل ہونا شروع ہوگا، جس سے تقریباً 70 ارب ڈالر کا فری کیش فلو پیدا ہوگا
اجلاس میں قابل تقسیم پول کا ایک حصہ بڑے ڈیموں، وفاقی وخصوصی علاقوں کیلیے مختص
1 کروڑ 13 لاکھ لوگ وابستہ،مستند ڈیٹا پائیدار ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہے، احسن اقبال
ادارہ شماریات نے بتایا کہ پاکستان میں ہوٹل اسپتالوں سے زیادہ ہیں، 2لاکھ 56 ہزار ہوٹل،1لاکھ 19 ہزار 789 اسپتال ہیں